Damadam.pk
SaNaa+M's posts | Damadam

SaNaa+M's posts:

SaNaa+M
 

کوئی سلیقہ ہے آرزو کا نہ بندگی میری بندگی ہے
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا کے بات اب تک بنی ہوئی ہے

SaNaa+M
 

ضروری اعلان 🎤
تمام روزہ داروں کی افطاری میری طرف سے۔۔
اگر کوئی ایسا اعلان کرے تو مجھے بھی بلا
لینا
😂

SaNaa+M
 

1st Sehri done Alhamdulillah

SaNaa+M
 

آج شدت سے دل چاہ رہا ہے”
😒😏
“کوئی اتنا ہی پوچھ لے تم ٹھیک تو ہو نا😔
اور میں کہوں جا اپنا کام کر 🤭😂🤷

SaNaa+M
 

تبھی تو میری آنکھوں کو نہیں رونے کی عادت
میں چھوٹی عمر میں آنسو چھپانے لگ گئی تھی

SaNaa+M
 

میں نے اسے کہا😁🤨🤔
میں آپکی زندگی جنت بنا دوں گی ❤💫👑
جبکہ بنانے مجھے دال چاول بھی نہیں آتے😁😂🤣

SaNaa+M
 

ڈاکٹر:- کہاں پہ درد ہو رہا ہے؟
مریض اگر فیس کم کرو گے
تو بتاتا ہوں ورنہ ڈھونڈتے رہو😶😐

SaNaa+M
 

دن میں سورج رات میں تارے ہوتے ہیں
زیادہ پوسٹ کرنے والے اکثر کنوارے ہوتے ہیں
🤣😅🤣🤣😄😆

SaNaa+M
 

جس راہ سے گزرنے کی اجازت نہیں مُجھے.
کئی بار گزرتے ہیں میرے خواب وہاں سے.

SaNaa+M
 

اک تیرے خیال میں ہم نے
ناجانے کتنے خیال چھوڑے

SaNaa+M
 

کاش تو انتظار کرے میری.....🍁
طرح ........🍁🍁
اور میں نہ آؤ تیری طرح
((S+A))

SaNaa+M
 

آپ کا غرور__؟
میری جوتی_🙃

SaNaa+M
 

Terii Baarishyyyyyy... Bigaayy mujyyyy🌧🌧🌧💧🌊 (S+A)

SaNaa+M
 

میں ڈاکٹر تو نہیں بن سکی لیکن یہ جانتی ہوں کہ گلا دبانے سے ساری بیماریاں ختم ہو جاتی ہیں
😅😅🤣🌊

SaNaa+M
 

Ayy meryyy Dilll mubark hoooo🎶🎵🎶
yehiii tu pyarr hyyyyyy((S+A))

SaNaa+M
 

فرض کریں میں اس وقت آپ پر ٹھنڈا پانی ڈال دوں👀
آپ میرا شکریہ کیسے ادا کرینگے
🛀🤽♀️🌊🌊🌊💧😄🤣

SaNaa+M
 

مُحسن وہ میری آنکھ سے ، اوجھل ھُوا نہ جب سُورج تھا میرے سر پر ، مگر رات ھو گئی۔

SaNaa+M
 

نیند میری چھین کر اداے دلبری سے وعدہ وہ کر رہے ہیں آ نے کا خواب میں

SaNaa+M
 

نفرتوں کا کوئی گواہ نہیں محبت کے لوگ ثبوت مانگتے ہیں

SaNaa+M
 

عمران خان کی طالبان کو نیا افغانستان بنانے میں مدد کی پیشکش!
طالبان نے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ لی
🙏🙏🤣🤣🤣