سیلز مین: میڈم! کاکروچ کے لیے پاوڈر لیں گی آپ؟
🫡👀
میں: نہیں! ہم
کاکروچ کے اتنے لاڈ نہیں اٹھاتے آج پاوڈر دیں تو کل پرفیوم مانگے گا
تیری آواز _____اگر سنائی دے میں طبیبوں سے معزرت کر لوں
((S+A))
شاخوں پہ دربدر ہوئی پِھرتی ہیں تِتلیاں پُھولوں سے کون لے گیا خوشبُو نچوڑ کر!
مجھے غرارے کرنے نہیں آتے تھے 🤔 پھر ایک دن کسی نے بتایا کہ منہ میں پانی لیکر آسمان کی طرف دیکھو اور کہو۔ "خیبرپختونخوا"😂🙈
ان امیدوں کو توڑنے کا
شکریا💔💔
جو تم سے لگائے بیٹھےتھے
جس کی قسمت میں لکھا ہو رونا محسن وہ مسکرا بھی دیں تو آنسو نکل آتے ہیں
: دل دھڑکتا ہے تو ڈر سا لگتا ہے کوئی سن نہ لے میری دھڑکنوں میں نام تیرا
کبھی جو گزر ھو تو فاتحہ پڑھنے چلے آنا میرے دل میں ادھوری چاہتوں کا عرس لگتا ہے
ہائے وہ شخص بھی محروم سماعت نکلا ہم نے رو رو کے جسے درد سنائے اپنے__!!
🌹☘️" زمانے کے سوالوں کو میں ہنس کر ٹال دوں لیکن " 🌹🔥"نمی آنکھوں کی کہتی ہے مجھے تم یاد آتے ہو " 😢 ((S+A))
یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا ... اے چاند یہاں نہ نکلا کر!!!
یوں ناکام رہیں گے کب تک جی میں ہے کہ اک کام کریں رسوا ہو کر مر جاویں اس کو بھی بدنام کریں
یاد آئیں گی غفلتیں تم کو دکھ نہ ہونے کا دکھ بڑا ہو گا
: تونے پوچھی ہی نہیں آخری خواہش ورنہ سر مقتل بھی تیرے نام کے چرچے ہوتے