افسوس کہ سمجھا نہ ہمیں اہل نظر نے ہم وقت کی زنبیل میں ہیروں کی طرح تھے حیرت ہے کہ وہ لوگ بھی اب چھوڑ چلے ہیں جو میری ہتھیلی میں لکیروں کی طرح تھے
بعد میں تمہیں کہاں فرصت ملے گی،،،'🥀 چلو ہم بچھڑنے سے پہلے رو لیتے ہیں،،،'🖤
ہم تو موسم کا تغیر بھی نہیں سہہ پاتے. آپ لہجے کو بدلتے ہوئے سوچا تو کریں.
کچھ نہ رہ سکا جہاں ویرانیاں تو رہ گئی.. تم چلے گئے تو کیا ہوا کہانیاں تو رہ گئی..!!
چار دن آنکھ میں نمی ہو گی۔۔۔۔” “ہم مر بھی گئے تو کیا کمی ہو گی۔۔
نیٹ آگیا شکر ہے🤲🤲🤲
عادتیں ڈال کر اپنی توجہ کی۔۔۔ یکدم جو بدلتے ھیں ستم کرتے ھیں
" جی میں آتا ہے اِک بار تو چیخوں ایسے ساری دنیا کو خبر ہو کہ تجھے کھویا ہے"
محسن وہ مجھے چھوڑ کر رخصت ہوا نہ جب.. سورج تھا میرے سر پہ ، مگر رات ہو گئی..!!
جی تو چاہتا ہے کبھی آگ لگا کر دل کو پھر کہیں دو ر کھڑے ہو کر تماشا دیکھوں
کیسا لگتا ہے بچھڑ کر ملنا۔۔۔۔؟ 🔥 میں اچانک تجھے کھو کر دیکھوں؟