Damadam.pk
SaNaa+M's posts | Damadam

SaNaa+M's posts:

SaNaa+M
 

یہ بھی ایک تلخ حقیقت ہے کہ
خالص محبتیں صرف "میت" کو ملتی ہیں🖤🙂

SaNaa+M
 

رضائی لینے کا صحیح طریقہ یہ ہے کہ
فرض کیا جائے باہر فائیرنگ ہو رہی ہے🤧

SaNaa+M
 

ایک تیرا پیار ہی سچا ہے ماں🥀
لوگوں کی تو شرطیں ہی بہت ہیں 🔥

SaNaa+M
 

تم سے اچھا تھا کہ چاند سے عشق کر لیتے
فاصلہ دور ہی سہی_______نظر تو آتا ہے....!! 💔😢

SaNaa+M
 

صرف مسکرا دیجئے ... اور کہہ دیجئے . "میں ٹھیک ہوں" کیوں کہ کوئی بھی حقیقت میں پرواہ نہیـں کرتا .🧡

SaNaa+M
 

" اور جانتے ہو تکلیف کیا ہے؟ "
جِن کے لئے بدلے تھےاُنکابدل جانا💔🙂

SaNaa+M
 

فرض کریں میں اس وقت آپ پر ٹھنڈا پانی ڈال دوں👀
آپ میرا شکریہ کیسے ادا کرینگے🌸🙂🌝

SaNaa+M
 

اے جان - تمنّا
کون کہتا ہے تیری یاد سے بے خبر ہوں میں ...
میری آنکھوں سے پوچھ...! میری رات کیسے گزرتی ہے...
((A+S))

SaNaa+M
 

مجھے بھی پتا تھا کہ بدل جاتے ہیں لوگ ۔۔۔۔۔۔۔۔
تمھیں کبھی میں نے لوگوں میں گنا ہی نہیں تھا💔

SaNaa+M
 

"🤲🥰"
"اے اندھیری رات میں روشنی پیدا کرنے والے ہم سب کے مقدر روشن فرما دے"🥀♥️✨

SaNaa+M
 

ایک تیرا پیار ہی سچا ہے ماں🥀
لوگوں کی تو شرطیں ہی بہت ہیں 🔥

SaNaa+M
 

سوچنے والوں کی دنیا، دنیا والوں کی سوچ سے بہت مختلف ہوتی ہے۔🖤🥀

SaNaa+M
 

اپنی امیدوں کا گلا خود ہی دبا دیا کریں
کیونکہ....
جب کوئی دوسرا آپکی امیدوں کو کچلتا ہے تو بہت ازیت ہوتی ہے 🙂💔

SaNaa+M
 

تم سے بہتر بھی اگر میسر ہو تو۔
ہم پھر بھی تمہارا انتخاب کریں گے
(S+A)

SaNaa+M
 

خاموشی بھی کسی کو بتانے کا بہترین طریقہ ہے کہ تم نے اچھا نہیں کیا✨🔥

SaNaa+M
 

ڈالر 184 پر جائے تو بہت فائدہ ہوگا
کیونکہ جب آپ اسے 2 سے تقسیم کریں گے تو 92 کا ورلڈ کپ یاد آئے گا

SaNaa+M
 

مجھے دُشمن کے بچوں کو “پڑھانا “ ہے۔ اپنے تو ویسے ہی “کرونا” کی وجہ سے “پاس” ہو رہے ہیں:-
😀😃😄😃

SaNaa+M
 

مشاہدے میں آیا ہے کہ “بدتمیز انسان” سے “لوگ” عموماً بہت “تمیز” سے بات کرتے ہیں۔۔۔
😁😄😃😀

SaNaa+M
 

بانسری کی جگہ رانجھے نے باجا بجایا ہوتا😝
تو ہیر کا ابا بھی تنگ آ کے کہہ دیتا😂
لے جا ہیر😣
تے ساڈی جان چھڈ😣😂😂

SaNaa+M
 

باباجی فرماتے ہیں
اگر شادی راس آجائے تو بندہ اشفاق احمد😂😂😂
نہ راس آئے جون ایلیا بن جاتا ہے 😆😆😆😆