Damadam.pk
SaNaa+M's posts | Damadam

SaNaa+M's posts:

SaNaa+M
 

دنیا میں تعلق اور رشتے کوئی معنی نہیں رکھتے۔۔۔یہ سب اچھے دنوں کے ڈھکوسلے ہوتے ہیں۔۔۔برا وقت آیا اور سب کچھ غائب

Aslam ki sherniiii ko salaaaaam😘😘😘
S  : Aslam ki sherniiii ko salaaaaam😘😘😘 - 
SaNaa+M
 

میں آپ کے ساتھ ہوں " ، یہ لفظ جسے بھی بولیں ، سچے دل سے بولیں اور سوچ سمجھ کر بولیں ۔اِن لفظوں میں چُھپی سچائی جیسے دل کو خوشی دیتی ہے ، اسی طرح ان لفظوں میں چھپا دھوکا بہت زیادہ اذیت دیتا ہے ، اور یہ اذیت اکثر " آہ " کی صورت اختیار کرلیتی ہے ۔☺🖤

SaNaa+M
 

"اللہ پہ توکل رکھو"
"خاص طور پر تب جب چیزیں اور حالات
تمہارے مطابق نہ ہوں"🌹❤️

SaNaa+M
 

.q1 gud morning

SaNaa+M
 

چھوٹے چھوٹے بےمعنی دکھ،
ہمارے بڑے بڑے بامعنی سکھ کھا جاتے ہیں❗

SaNaa+M
 

HaPPY BIRTH DAy to me💗💗
miss you sooo much ((S+A))😭😭😭😭😭😭

SaNaa+M
 

اپنی نعمتوں کا شکر ادا کریں اور انہیں بانٹا کریں۔ زمین والوں پر رحم کریں، آسمان والا آپ پر رحم فرمائے گا🙌

Islamic Quotes image
S  : Like 😊😊 - 
SaNaa+M
 

((S+A))😭😭😭

SaNaa+M
 

پریشانیوں کو ایسے ہی نظر انداز کرو 😇😇
جیسے
شادیوں پہ کھانا کھاتے ہوۓ لوگوں کو نظرانداز کرتے ہو. 😂😂

SaNaa+M
 

تیری قربت کے لمحے پھول سے
مگر پھولوں کی عمریں مختصر سی🌸🥀

SaNaa+M
 

”وَلْیَتَلَطَّفْ“✨
نرمی سے پیش آؤ۔ (القرآن)🤍🖤

SaNaa+M
 

دنیا کے سب سے بہترین لیڈر حضرت محمد صلی الّلہ علیہ وآلہ وسلّم ہیں ❤😍

SaNaa+M
 

_"🙉😂"
ویسے آپس کی بات ہے
کبھی خواب میں شادی ہوئی ہے😍🙊😂😂😂

SaNaa+M
 

دنیا میں ہیں سات بڑے براعظم 🌍
ان میں ایک ہی ہیرو ہے ، 🌸✌
" بابا جی قائداعظم " ✨

SaNaa+M
 

سردی مُردآباد😂🤣

SaNaa+M
 

((S+A))

SaNaa+M
 

چند دن بعد شادی ہے
ساتھ والی گلی میں ...

SaNaa+M
 

میری زندگی میں پہلی بار 2022 آرہا ہے 🥺😞