Damadam.pk
SaNaa+M's posts | Damadam

SaNaa+M's posts:

SaNaa+M
 

امانت صرف چیز یا رقم نہیں ہوتیں امانت راز کی بھی ہوتی ہیں۔اگر کوئی اپنے جذبات، احساسات بیان کرے تو اس میں بھی خیانت نہ کریں۔

SaNaa+M
 

۔۔دوسرے عشرے کی دُعا۔🌷۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🌷 اَس٘تَغ٘فِرُاللّٰہَ رَبّی مِن٘ کُلِِّ ذَن٘بٍ وَّاَتُو٘بُ اِلَیه

SaNaa+M
 

kis kis ny sehri kar li?

Jokes image
S  : .w6.w6.w6.w9 - 
SaNaa+M
 

.w6.w7

SaNaa+M
 

" اور پھر حقیقت تو یہ ہے کہ ؛ سب ایک جیسے ہوتے ہیں ، بس سب کے ڈسنے کا طریقہ الگ الگ ہوتا ہے! ۔ " 💔🙂

SaNaa+M
 

اگر کوئی آپ پہ مرتا ہے تو کوشش کریں اُسے زندہ رکھیں 😊🥀

SaNaa+M
 

میرا دل کرتا ہے ہر اُس شخص کی کہانی سنو جس نے محبت میں سکون گوایا ہے اور اب درد کو الفاظوں کی
چادر میں لپیٹتا ہے🖤🔥

SaNaa+M
 

لوگ کبھی نہیں بدلتے دراصل ان کا انٹرسٹ ختم ہو جاتا ہے یا پھر انہیں کچھ اور انٹرسٹنگ مل جاتا ہے ♥️🔥

SaNaa+M
 

نَفسیات کی رو سےاگر کوٸ شَخص ہم سے بِچھڑ جاتا ہے تو اُسے بُھلانے میں ہمارا دماغ اکیس دِن لیتا ہے ۔مگر نفسیات کا یہ اُصول صرف دِماغ کے لۓ ہے۔ دل کا کوئی اُصول نہیں ہوتا. تب اكیس سال بھی کم پڑ جاتے ہیں 💔🔥

SaNaa+M
 

یونہی __بدنام آستینیں ہیں
سانپ دل کے مکین ہوتے ہیں...!!!!🙂

SaNaa+M
 

لوگ پارسا ہوئے ہمارے عیب گن گن کر!🖤🥀

Allah sub k Rozy qubol frmaa🤲
S  : Allah sub k Rozy qubol frmaa🤲 - 
SaNaa+M
 

missing someoNe😒😭

SaNaa+M
 

زندگی میں ساتھ دینے والے اگر بے بس اور لاچار ہوجائیں تو انہیں سنبھالا جاتا ہے تبدیل نہیں کیا جاتا۔۔🖤💯👌

SaNaa+M
 

کہ جب تک خبر ہوگی تمہیں
ہمیں مٹی سے ڈھانپ دیا جائے گا🥀🙃

SaNaa+M
 

جب تک تمہاری ماں کے ہونٹ
تمہارے لیے دعا کے لیے ہل رہے ہیں تم دنیا کے امیر ترین انسان ہو 😇💕

SaNaa+M
 

ہجوم کے ساتھ غلط راستے پر چلنے سے بہتر ہے کہ !
بندہ درست راستے پر اکیلا سفر کرے۔

SaNaa+M
 

مجھے یقین ہے میرا رب کن فرمائے گا اور میری بکھری زندگی لمحوں میں سنور جائے گی ان شاءاللہ❤️

SaNaa+M
 

کچھ ایسا ہو کوئی شام ڈھلے
کوئی ہاتھ میں تھامے ہاتھ میرا
کوئی لے کے مجھ کو ساتھ چلے
کوئی بیٹھے میرے پہلو میں
میرے ہاتھ میں اپنا ہاتھ رکھے
اور پونچھ کے آنسو آنکھوں سے
وہ دھیرے سے یہ بات کہے
یوں تنہا سفر اب کٹتا نہیں
چلو ہم بھی تمہارے ساتھ چلیں.....