Damadam.pk
SaNaa+M's posts | Damadam

SaNaa+M's posts:

SaNaa+M
 

Eid mubark dd walo😂🎆

Damadam Roasting image
S  : Hhhh ab bolo kmeny😂🤣 - 
SaNaa+M
 

Gooood noooooon🌞🌞🌞

SaNaa+M
 

میں وہ کیوں بنو جو تمہیں چاہئے
تمہیں وہ قبول کیوں نہیں جو میں ہوں 🍂🖤

SaNaa+M
 

فرض کریں?
میں نے آپ کا موبائل توڑ دیا ہے ۔
۔آپ مجھےکیا سزا دو گے؟؟؟ 😁😀🙈

SaNaa+M
 

مجھے تو آج تک اتنا یقیں نہیں آیا
مرے بغیر بھی تری زندگی گزرتی ہے

SaNaa+M
 

میں جج ہوں!
آپ کو پھانسی کی سزا سنائی جاتی ہے
اپنی آخری خواہش بتاو
🤣😄😄

SaNaa+M
 

تیرے آنے کی کیا امید مگر . . .
کیسے کہدو کہ انتظار نہیں 🖤🔥🥀

SaNaa+M
 

چھوڑو پیارومحبت کو یہ بتاو😞😁
آپکی گلی میں قلفی والا آنا شروع ہوگیا😜

SaNaa+M
 

EiD mubark sub behn bhaio ko💗💗💗

SaNaa+M
 

هَلْ جَزَاءُ الْإِحْسَانِ إِلَّا الْإِحْسَانُ'
نیکی کابدلہ نیکی کےسوا کچھ نہیں ہے❤

SaNaa+M
 

" شکر " اس مقام کو کہتے ہیں✨
جہاں اللہ کی رضا اور آپ کی خواہش ایک ہوجائے..❤️🥀

SaNaa+M
 

"پھر یوں ہوا کے رونقوں نے متاثر کرنا چھوڑ دیا"_🖤🙃

SaNaa+M
 

"تیری محفل کو خدا رکھے ابد تک قائم___
ہم تو مہماں ہیں گھڑی بھر کے، ہمارا کیا ہے"

SaNaa+M
 

ہر چیز آخر کار اپنے مرکز کی طرف لوٹتی ہے میں بھی لوٹ جاؤں گی...💔🥀

SaNaa+M
 

Ramzaan mubark sub ko🌌🌙

SaNaa+M
 

" اور مُجھے آج بھی یاد ہے ہمارا وہ فجر کی ازانوں تک بات کرنا ۔ " 💔🙂

SaNaa+M
 

وَأجْمَلُ مِنْكَ لَمْ تَلِدِ النّسَاءُ
کسی ماں نے! آپﷺ جیساخوبصورت پیدانہیں کیا😇✨

SaNaa+M
 

وہ میرا سب کچھ ہے بس مقدر نہیں
کاش وہ میرا کچھ نہ ہوتا صرف مقدر ہوتا

SaNaa+M
 

بڑا مشکل ہے رشتوں کے تقدس کو نباہ پانا👉
ذرا سی بدگمانی ہو محبت روٹھ جاتی ہے😥