اہم کردار ہوں قصے کی مگر باغی ہوں–
ضد پہ آؤں تو کہانی سے نکل جاتی ہوں
اعتبار کیجیئے تو صرف اندھوں کا !
جنہوں نے رنگ برنگی دنیا نہیں دیکھی 🍂🖤
وہ جو ہنسا دیتے ہیں آسانی سے لوگوں کو🔥💔
نہ جانے خود کتنی مشکلوں سے ہنستے ہونگے🥺😌🔥
ہم آسماں سر پہ اٹھانے والے!!
خاموش رہنے لگے ہیں،دیکھو۔۔!!🙃
اب کہیں جائے نا جائے یہ اس کی مرضی
میری آنکھوں سے تو رخصت ہوگئ وہ 🥀💔😔
ہائے!
کچھ خواب تھے ایسے بھی ، جو بکھرنے کے نہیں تھے۔💔🌸
KhudA hafiz
یہ بھی رسم دنیا ہے
دل بھر جانا ، بدل جانا اور بچھڑ جانا !
وہ آرام سے ہیں جو پتھر کے ہیں
مصیبت تو احساس والوں کو ہے!
" خُدا تُمہیں وہ مقام وہ بُلندیاں عطا فرمائے ، جِن کے لِیے تُمہیں میری قُربانی دینا پڑی ۔ " 💔🙂
آپ کا غرور__؟
میری جوتی_🙃
بس تم سے گفتگو ہو فقط' دنیا کی چاہتوں سے مطلب نہیں مجھے_"❤️
اپنی لمحہ بھر کی خوشی کے لیے دوسروں کے لبوں کی حسین مسکراہٹ مت چھینو 🙃💯
میں نے پڑھی ہیں ہزاروں عاشقوں کی کتابیں 📚
کسی میں نہیں لکھا کہ "میرا بابو نے تھانا تھایا" 😏😅🙌🙌
رنگین دنیا ✨
سفید خون 💧
کالے دل 🖤
__😔🙁
میں تو ہر موڑ پر میسر تھی
تو نے کیسے گنوا دیا مجھ کو ۔۔۔۔۔۔💔💔😭😔
مجھ پے جو گزری سو گزری لیکن۔۔۔۔😔
اپنے بچوں کو محبت کی اجازت نہیں دوں گی۔۔💔😢😭
بچھڑنے والوں کو یہ بات کون سمجھائے؟؟
دوبارہ لوٹ کے آنے میں عمر لگتی ہیں۔۔!!!💔
میری محفل میں کر کے اندھیرے
اپنی محفل سجائے ہوئے ہیں
دل تو خیـــــــر دل،
تم نے تو خوابوں کو بھی توڑ دیا-
جہاں تمھاری اور تمھاری بات کی قدر نا رہے۔۔
تو خاموشی سے اپنے قدم وہاں سے پیچھے کرلیں۔۔
تاکہ اپکا عزت نفس اپنے ہی نظروں میں مجروح نا ہوجائے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain