کسی کو آزمایا نہ کریں ضرورتیں، کمزوریاں، مجبوریاں، غالب آہی جاتی ہیں فرشتہ کوئی نہیں ہوتا.!💔✨
ویسے سنجیدہ لڑکی ہوں میں🌝
صرف لفظ وفا پہ ہنستی ہوں🖤🥀
تربیت درمیان میں آجاتی ہے ورنہ۔۔
جواب ایسے دے سکتے ہیں ہم کہ سوال ہی پیدا نہ ہو۔😏
ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﮨﺮ ﻣﻮﮌ ﭘﺮ ﻣﯿﺴﺮ تھی
ﺗُﻮ ﻧﮯ ﮐﯿﺴﮯ ﮔﻨﻮﺍ ﺩﯾﺎ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ..
.محبت رویوں کوجھیل کر ہوتی ہے محترم🖤🦋
باتوں سے عادت ہو سکتی ہے محبت نہیں__🙂
رات پڑھے میں نے تیرے پرانے میسج
ہائے _______ وہ دن میری نادانی کے_💔
-" اور پھر ہر مرد اتنے بڑے ظرف کا مالک نہیں ہوتا کہ تمہیں تمہاری خامیوں کے ساتھ اپنائے گُڑیا_" 🥀🖤
" اب اور کیا کسی سے مراسم بڑھائیں ہم ، یہ ہی بُہت ہے کہ ؛ بس تُمہیں بُھول جائیں ہم ۔ " 💔🙂
رات پڑھے میں نے تیرے پرانے میسج
ہائے _______ وہ دن میری نادانی کے_💔
ویسے سنجیدہ لڑکی ہوں میں🌝
صرف لفظ وفا پہ ہنستی ہوں🖤🥀
ترس جاؤ گےمیری ہنسی کےلیے
باز آجاو مجھے رُلانے سے 💔
" قسمت نہیں کھیلتی ، بعض اوقات انسان کھیل جاتے ہیں انسانوں کے ساتھ ۔ " 💔🙂
☕🔥
جانے کیوں ، اِک خیال سا آیا!
ہم نہ ہوں گے تو کیا کمی ہوگی؟
کہاں گئے؟ کبھی ان کی خبر تو لے ظالم!!!
وہ بے خبر جو تیری زندگی میں آئے تھے۔
🌹السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 🌹
صبح بخیر ❤️
یہ زندگی آزمائشوں کا سمندر ہے ، کسی سے لے کر آزمایا جاتا ہے تو کسی کو بے تحاشہ دے کر آزمایا جاتا ہے
بس کہیں صبر تو کہیں شکر کی آزمائش ہے.
اے اللّه پاک ھم سب کے لیۓ خیر کے دروازے کھول دے اور تمام پريشانیاں دور فرما اور ھم سب کی سختیاں اور مشکلات دور کر دے. ھم سب کے لیۓ اپنے در سے آسانیاں پیدا فرما اور ہم سب کو رزق حلال عطا فرما۔
آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین
#وقت⌚ کی #بات هے..
#صاحب
#آج آپ کا هے تو #اُڑ لو✈️
#کل_همارا_آیا_تو_اڑا_دیں__گے 🔫` ☠☠☠☠
کوئی چہرے کا دیوانہ ہےکوئی اخلاق کا .!!!🔥
منزل سب کی مطلب ہے محبت کون کرتا ہے😊
میں جانتی ہوں میں کچھ تو ہوں
کیوں کے میرا رب کوئی بھی چیز بے کار نہیں بناتا 💜💕
طبیعت خراب ہو تو چائے پئیں
طبیعت زیادہ خراب ہو تو زیادہ چائے پیئں
اور اگر مرنے والے ہوں تو چائے پی کر مرجائیں☕❤️
ہم دونوں کے تعلقات بہت اچھے ہیں
چائے کا مجھ سے اور میرا چائے سے☕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain