تیرے سنگ جینا یہاں🥺🥺
تیرے سنگ مر جانا
😢😢😢
ایک بزرگ بابا جی ایک گاؤں سے گزرے
ایک عورت بولی بابا جی
میری شادی کو 12 سال ہوگئے ہیں
مگر بدقسمتی سے میری کوئی اولاد نہیں ہے
بابا: تو فکر نا کر بیٹی
میں مزار پہ جا کے تیرے نام سے دیا جلاؤں گا
اللہ کرم کرےگا
11 سال بعد
بابا کا پھر اسی گاؤں سے گزر ہوا تو
بابا کو اس عورت کا خیال آیا
لوگوں سے اس کے گھر کا پتہ معلوم کر کے
اس کے گھر تشریف لے گئے وہاں پہنچ کے دیکھا توگھر میں ہر طرف رونق لگی ہوئی ہےہر طرفننھے منے معصوم بچے کھیل کود میں مگن ہیں
سامنے وہی عورت گود میں بچہ لئے کھڑی ہےبابا پوچھتے ہیں بیٹی یہ بچے کون ہیں؟؟
عورت بتاتی ہے بابا یہ میرے بچے ہیں
بابا کتنے بچے ہیں؟
عورت: 8 لڑکے 6 لڑکیاں
بابا: ماشااللہ ماشااللہ،،بچوں کے والد کہاں ہیں؟؟
عورت: وہ مزار ڈھونڈ کر دیا بُجھانے گئے ہیں۔🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣😉😁😁😁
خوبصورت ہونے سے کچھ نہیں ہوتا
صاحب
بات ساری نصیبو ں کی ہوتی ہے ۔💕💯
😜میرے دل کی ایک آرزو ہے😇 کے
😊تم میری ہر بات مانو اور میں تھماری ایک بھی نہیں😂😍
اگر مجھ سے بچھڑنے کا نہیں ہے غم اسے محسن
تو پھر خاموش راتوں میں ،وہ اکثر جاگتا کیوں ہے
سنو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مجھے اپنے دل میں ہی رہنے دو۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔قسم سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
باہر بہت سردی ہے آج۔۔۔۔۔۔۔🥰
وفا پر قائم ہیں مگر ❤
محبت چھوڑ دی ہم نے۔🙂😭
اب تیری آرزو کہاں مجھ کو میں تیری بات بھی نہیں کرتی 💔
خیریت نہیں پوچھتا ــــــــ مگر خبر رکھتا ہے۔۔!!
میں نے سنا ہے ـــــــــ وہ مجھ پر نظر رکھتا ہے۔۔!!!
🥀🔥
((S+A))
گرلز# داڑھی والا یا شیو والا؟؟؟
بوائز# موٹی یا پتلی؟؟
😂😂😂😂 جواب لازمی دیں
کچھ نہیں ہے لکھنے کو آج
مر گے ہیں الفاظ میرے 😥😥😥
تم کسی اور کے ہوگئے میں کسی اور کی ہوجاؤں گی۔🥀🖤
مت پوچھ______صنم
اب تک میرے جاگنے کی وجہ؟
🤒
کیا کسی کو بلاک کر دینے کو
شوشل میڈیا کی الیکٹرانک ڈایورس کہتے ہیں ؟
🤔
ﻣﯿﮟ ﻧﺨﺮﮮ ﺑﺎﺯ سی ﻟﮍﮐﯽ۔۔۔۔😏
ﺻﺮﻑ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ پہ ﻣﺮﺗﯽ ﮨﻮﮞ۔۔۔😉✌🙈
لائک کمنٹ نہ کرنے کی وجہ سـے
کچھ لوگ میری فرینڈ لیسٹ میں بغیر کفن کے دفن ہوجاتـے ہیں
😀
ٹیچر: بتاؤ کائنات کتنی لمبی ہے ؟؟؟ 😕
میں : 4.9 فٹ 😛
ٹیچر: ( حیرت سے ) وہ کیسے ؟؟ 😲
میں : وہ ہمارے پڑوسں میں رہتی ہے ۔ 😀😁😂
آپ کس پوزیشن میں ہیں😉
1 منگنی 😂 2 پیار 🙈
3 سنگل😕 4 شادی😍
Me : tabah🤣🤣
میں اداس لوگوں کو ہنسا دیتی ہوں 🥀
مجھ سے ٹینڈے جیسی شکل
کسی کی دیکھی نہیں جاتی 🙉
❤️صبح بخیر
♥اب کی بار انا کی......سخت قید ہے💦🔥
♥اب کی بار صدا........تم دو گے......!!!💦🔥
4u
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain