میری دُعـا ہـے کہ آنـے والـے سـال 2021 مـیں آپ سب 😍😍 👈12 مہینے____________خـُوش رہو 😇👉 53 ہفتے ______________ مسکراتے رہو😊👉 👈360 دن___________ آپ پر اللّــــــهَ مہربان رہے 😍👉 👈☺8760 گھنٹے___________ اللّــــــهَ آپ کا ساتھ دیں 🤗👉 👈🙂525600 منٹ_____________کامیابی آپ کے قدم چومے 😘👉 . . . . . . اور . . . . . . . 👈☺ 3153600 سیکنڈ __________میری دُعـا آپ کے ساتھ رہے 🤗😇 🤲 آمـــین ثم آمین یـاربــُ العالمیــن 🤲 #happy_____new____year____in____advance ...
سلطان محمود غزنوی کے پاس ایک شخص ایک چکور لایا جسکا ایک پاوں نہیں تھا۔ جب سلطان نے اس سے چکور کی قیمت پوچھی تو اس شخص نے اس کی قیمت بہت مہنگی بتائی۔ سلطان نے حیران ہو کر اس سے پوچھا کہ اسکا ایک پائوں بھی نہیں ہے پھر بھی اس کی قیمت اتنی زیادہ کیوں بتا رہے ہو؟ تو وہ شخص بولا کہ جب میں چکوروں کا شکار کرنے جاتا ہوں تو یہ چکور بھی شکار پر ساتھ لے جاتا ہوں۔ وہاں جال کے ساتھ اسے باندھ لیتا ہوں تو یہ بھہت عجیب سی آوازیں نکالتا ہے اور دوسری چکوروں کو بلاتا ہے۔ اس کی آوازیں سن کر بہت سے چکور آ جاتے ہیں اور میں انہیں پکڑ لیتا ہوں۔ سلطان محمود غزنوی نے اس چکور کی قیمت اس شخص کو دے کر چکور کو ذبح کردیا۔ اس شخص نے پوچھا کہ اس کو کیوں ذبح کیا؟ سلطان نے اس پر تاریخی الفاظ کہے: "جو دوسروں کی دلالی کیل اپنوں سے غداری کرے اسکا یہ انجام ہے