بابا جی کہتے ہیں کہ آج کل وہ بچے بھی محبت میں پاگل ہوۓ ہیں جن کو گاڑی میں جگہ نہ ملے تو آنٹیاں کہتی ہیں بیٹا تم گود میں بیٹھ جاؤ😂
کچھ لوگوں کے درد بھرے سٹیٹس دیکھ کر دل کرتا ہے
☹️☹️😟😟😜
سب کام چھوڑ کر پہلے ان کا محبوب ڈھونڈ دوں
کیا آپ کو بھی یہ مسٸلہ ہوتا ہے؟
ہینڈ فری لگاٶ تو لگتا ہے کہ سارے گھر والے مجھے ہی آوازیں دے رہے ہیں😜😂
ڈاکٹر مریض سے اب خطرے سے باہر ہیں پھر کیوں ڈر رہے
مریض ٹرک پر لکھا تھا زندگی رہی تو دوبارہ ملیں گے
سرديوں کا سب سے بڑا مسئلہ😜😅😂 چھاٶں ميں بيٹھو تو ٹھنڈ لگتی ہيں دھوپ ميں بيٹھو تو موباٸل کی سکرين ہی نظر نہيں آتی😜
چابی سے کان صاف کرتے ہوئے احتیاط کریں
کہیں خدانخواستہ آپ اسٹارٹ ہی نہ ہو جائیں😅😜🙈
نہانے سے پہلے پانی کے ساتھ آدھا گھنٹہ مذاکرات کرنے کے دن آ گئے ہیں😜😅
سردیاں پھر سے آگئی ہیں
نہ شادی ہوئی نہ ہی منگنی ہوئی
پھر وہی تنہائی اور وہی پھولوں والی رضائی
😂 😂
مجھے پاگلوں سے دوستی کرنا پسند ہے
کیونکہ مشکل میں کوئی سمجھدار کام نہیں آتا
تصویر اچھی نہ آئے تو پہلا قصور کیمرے کا 🙄
دوسرا بیک گراؤنڈ کا 😒
اور تیسرا تصویر لینے والے کا ہوتا ہے 😐
اپنی شکل پر شک کرنا گناہ ہے
کبھی کبھی مجھ سے ایسی چائے بن جاتی ہے
😂😝😋
شاہ جہان پی لیتا تو میرے ہاتھ کٹوا دیتا
سردیوں میں نا نہانے والوں کی عزت کی جاۓ
😁😂😂😂
یہ لوگ آنے والی نسلوں کے لیے پانی بچاتے ہیں
میرے ہاتھ میں تیرا ہاتھ ہو
اور میں اسے مروڑ کے رکھ دوں
😝😝👉😒🤣🤣🤣🤣🤣
ہر واری بندہ رو مینٹک نئی ہوندا
اپنی زندگی جیو
کیونکہ
نہ منہ بند ہوں گے
اور نہ ہی زبانیں
میری میکے والوں سے نہیں بنتی ہے
🙊🙊🙊🤗😍😍😍
مجھے ساجن کے گھر جانا ہے
اچھا بتاؤ !
اُس نے آپ کا" ِنک نیم " کیا رکھا تھا ؟
🙈
😂😂