یہ جو آپ کے ہونٹوں پہ اداسی اور آنکھوں میں نمی ہے
بکری کا دودھ پیا کریں😉😝کیلشیم کی کمی ہے..😂
اب ہر چیز کا ذمےدار عشق نہیں ہوتا
سو کیوٹ سے شروع ہونے والی محبتیں فٹے منہ پے ختم ہوتی ہیں😅😅😜
سموسے کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
اب پتہ چلے گا کاپی کر کے انگلش بولنے والوں😅
ایک چاۓ کا ہی تو سہارا ہے ♥
ورنہ کون ہمارا ہے؟۔۔🥀
ﻣﻮﺕ ﮐﺎ ﺳﺎﻣﺎﻥ ﮐﺮﺗﯽ ﻭﺣﺸﺘﻮﮞ ﮐﺎ ﺷﮑﺮﯾﮧ
ﻧﯿﻨﺪ ﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﻣﯿﺮﯼ ﮔﻮﻟﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺧﯿﺮ ﮨﻮ😢😢😢
انجان ہیں مجھ سے جو سمجھتے ہیں پتھر😒
جو جانتے ہیں مجھ کو سو پھول کہتے ہیں🌹☺
مُڑے مُڑے سے ہیں کتابِ حیات کے صفحات
یہ کون ہے۔۔۔؟ جو مُجھے میرے بعد پڑھتا ہے
حياء اور شرم ہمارا پردہ ہماری زينت ہے💖
ڈوپٹے کے بناہ لڑکياں اچھی نہيں لگتیں😊💞
اے مرے لمحہء ناراض ! کبھی مل تو سہی !
اِس زمانے سے الگ ہو کے گُزاروں تجھ کو
🖤آنچل کے تقدس کو___پامال بھی کرتا ہے🖤
🖤بڑھتا ہوا ہر ہاتھ_______سہارا نہیں ہوتا🖤.
مُڑے مُڑے سے ہیں کتابِ حیات کے صفحات
یہ کون ہے۔۔۔؟ جو مُجھے میرے بعد پڑھتا ہے
کس قدر کارِ اذیت ہے __ذرا سوچو تو
جس نے ملنا ہی نہیں اس کی تمنا کرنا!!
اے مرے لمحہء ناراض ! کبھی مل تو سہی !
اِس زمانے سے الگ ہو کے گُزاروں تجھ کو
سہمی ہوئی ہے جھونپڑی بارش کےخوف سے..
محلوں کی آرزو ہےکہ برسات تیز ہو..
اب لاکھ تیرے در کے دریچے کُھلے رہیں
آواز مر گئی،تو صدائیں کہاں سے دوں۔
💙 😥
آپ نفرت سے دیکھ لیتے ہیں..!!💔💔
آپ کی یہ بھی مہربانی ہے..!!🔥🔥💯
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺎ ﺳﺒﮭﯽ ﺍﺩﮬﻮﺭﺍ ﭘﻦ
ﺗﻢ ﭼﻠﮯ ﺁﺅ ﺗﻮ ﻣﮑﻤﻞ ﮨﻮ________!
لفظ کہہ رھے تھے اُسکے کہ وہ لوٹ آئے گا
لہجہ اُس کا تھا مگر آخری ملاقاتوں جیسا.....
#