🍁اسے کہنا مکمل کچھ نہیں ہوتا ملنا بھی نامکمل ہے جدائی بھی ادھوری ہے۔🍁 یہاں اک موت پوری ہے اسے کہنا !🍁 اداسی جب رگوں میں خون کی ماند اترتی ہے بہت نقصان کرتی ہے ۔🍁 اسے کہنا ا بساطِ عشق میں جب مات ہوتی ہے دکھوں کے شہر میں جب رات ہوتی ہے 🍁🍁 مکمل بس ! 🍁🍁 🍁🍁خدا کی ذات ہوتی ہے۔🍁🍁