Damadam.pk
SaNaa+M's posts | Damadam

SaNaa+M's posts:

SaNaa+M
 

ﺍﺏ ﭘﻮﭼﮭﺘﮯ ﮬﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﻧﺎﻡ ________ ﺗﮭﺎ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ؟؟
ﮨﺎﮰ ﺻﺪﻗﮯ ! ﻣﯿﺮﮮ ﻧﺎﻡ ﮐﯽ ﻗﺴﻤﯿﮟ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ!!!!

SaNaa+M
 

🌹🌹السلامُ علیکُم،
“نبی صلی اللّہ علیہ وسلم نے فرمایا”
وہ شخص جنت میں داخل نہ ہوگا،
جس کے دل میں رائی کے برابر بھی تکبُر ہوگا
،اللّہ تعالیٰ ہمیں اِس برائی سے بچائے
آمین یا رب العالمین🤲
صبح بخیر🌹🌹

SaNaa+M
 

رخصت کی گھڑی ہم کو یہ معلوم نہیں تھا
تا عمر کوئی دل میں ہی مہمان رہے گا
اس شخص سے اب میرا تعلق ہے بس اتنا
جب تک ہے مری سانس مری جان رہے گا

SaNaa+M
 

چاند لا کر کوئی نہیں دے گا تجھ کو سنو لڑکی کوششں کرکے خود مسکرایا کرو 💯🔥

SaNaa+M
 

نَس نَس سے واقف ھے رگ رگ جانتا ہے💯🔥
مجھ کو مجھ سے بہتر میرا رب جانتا ہے♥🌸
No neeeed to any axplanation

SaNaa+M
 

دل کے ٹانکے ، ادھڑ گئے شائد۔۔!!
ھاے مُرشد
آج روئے تو ، سرخ تھے آنسو..
ذہنی مریض ☠️⁩

SaNaa+M
 

سخت ویراں ہے محفلِ ہستی
اے غمِ دوست! تو کہاں ہے آج
فیض احمد فیض

SaNaa+M
 

لوگوں سے کیا
شکایت_🔥
مرشد_💔
ہم تو خود کو زہر لگتے ہے۔۔۔۔💔

SaNaa+M
 

محبت ہو اگر سچی تو منزل مل ہی جاتی ہے
خدا غرق کرے اسکو یہ جملہ جس نے بولا تھا

SaNaa+M
 

آگ لگانے والوں ______کو اتنا بتا دو مرشد
رخ ہواؤں نے بدلا تو خاک وہ بھی ہوجائے گے

SaNaa+M
 

میں نے کب کہا میں حسین ہوں یا محبتوں کی امین ہوں
میری گفتگو میرا آئینہ میرا انتخاب میری مثال ہے ❤

SaNaa+M
 

مجھے ڈاکوؤں نے کہا جو کچھ ہے نکالو😪😭
میں نے دانت نکالنے شروع کر دیے😂😂

SaNaa+M
 

میرے پیارے دوستو
آج میرا یہاں آخری دن ہے😢۔ میں کل اپنے گھر والوں کے ساتھ ایک سال کے لئے ہانگ کانگ جارہی ہوں۔ وہاں جانے کے بعد نہیں لگتا کہ میں آپ لوگوں سے رابطہ رکھ پاونگی😢۔
میں جانتی ہوں سارے نہیں تو چند دوست تو مجھے ضرور مس کرینگے۔
حالانکہ مجھے یہاں آئے زیادہ دن نہیں ہوئے لیکن جتنے بھی دن گزارے بہت اچھے گزارے۔ آپ لوگوں کا پیار اور ہنسی مذاق مجھے بہت دن تک یاد رہینگے😢😢😢۔
ہوسکتا ہے کچھ میرے خاص دوست یہ پوسٹ نہ دیکھ پائیں اس لئے آپ سے گزارش ہے کہ اسے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں جیسا کہ میں نے کیا ہے۔
اللہ گواہ ہے یہ پوسٹ مجھے جیسے ملی ویسے ہی شیئر کر رہی ہوں۔
پتہ نہیں کون بندہ ہانگ کانگ جا رہا ہے اپنوں کو چھوڑ کر !
😂😅😜😜😜😜😝😝😝
ہائے میں صدقے😱 سارے اداس ہی ہو گئے پڑھ کے میں نہیں جا رہی کہیں بھی😜😜😝

SaNaa+M
 

لڑکی : مجھے معاف کر دو میں نے تم سے اپنی منگنی چھپائی
🤣
لڑکا: رولائے گی کیاپگلی....آؤ میں تمھیں اپنے بچوں سے ملا تا ہوں..😂😂😂🤣

SaNaa+M
 

بابا جی فرماتے ہیں کہ
ہمارے نمونے
کھانے سے پہلے ہاتھ نہیں دھوتے
اور
کھانے کے بعد ضرور دھوتے ہیں
تاکہ موباٸل کو داغ نالگے🤪
😂😂😂😂😂😂🤣🤣

SaNaa+M
 

اچھے خاصے پڑھے لکھے لوگ کہہ رہے ہوتے "عین نوازش"
حالانکہ"نون نوازش ہوتا عین نال تے عینک ہوندا
خیر مینو کی نالائق جے 😂😂😂😋

SaNaa+M
 

شادی والے دن دولہا وہ شخص ہوتا ہے
جو اپنے ارد گرد خوبصورت لڑکیاں دیکھ دیکھ کر پریشان ہورہا ہوتا ہے کہ
آج سے پہلے یہ سب کہاں تھیں ؟ 😜😝😂🤣

SaNaa+M
 

دل چاہتا ہے اسے چائے کی پیالی میں
ڈبو ڈبو کر ساری اکڑ نکال دوں۔۔🙊🙈😒☕

SaNaa+M
 

وہ مُستقل عادی ہے عارضی مُحبت کا ؛
وہ میرے بعد کسی اور سے دِل لگا لیگا ۔ " 💔

SaNaa+M
 

کبھی جو سامنا ان کا ہوا تو کہہ دیں گے*
*محبتوں میں جو ہاریں وہ مر نہیں جاتے