-" میں بری نہیں ہوں، جذباتی ہوں🔥 میں دل میں میل نہیں رکھتی ہوں✌ ہاں غصہ بہت کرتی، محبت بھی بہت کرتی ہوں اکثر تو لوگ مجھے پتھر کا کہتے ہیں پر میں موم کی بھی ہوں کیونکہ میں بڑی بڑی باتیں سہہ کر چھوٹی چھوٹی باتوں پہ رو دیتی ہوں میں اداس ہو کر بھی دوسروں کو خوش رکھتی ہوں🔥 میں اکثر راتیں جاگ کر ہی گزارتی ہوں.🍁💔