ہے عجب چیز یہ "شرافت"بھی
اس میں 'شر' بھی ہے اور 'آفت' بھی!
تمہاری یاد کا موسم کبھی ہجرت نہیں کرتا...
نومبـــر ہو، دسمبــر ہو ، ســدا تم یـاد آتے ہو....
🖤🖤
وہ *رُوٹھا* رہے مُجھ سے يہ *منظُور* ہے ليکن.!!
-
يارو اُسے *سمجھاؤ* ميرا *شہر* نہ چھوڑے. .
تم سے روٹھے نہیں ہیں ہم ، محض کنارہ
کیا ہے،،
جہاں مزاج بدل جائیں، وہاں ٹھہرا نہیں کرتے،،❤
😭😭😭😭😭😭😭😭😭
جو ہوا سو ہوا
خوش رکھے خدا اُس کو 💔🙂
Allah hafiz
ﮐﻮﺋﯽ ﺷﺎﻧﮧ ﮨﻤﯿﮟ ﺩﺭﮐﺎﺭ ﮨﮯ ﺳﺮ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﻮ...✨
ﺗﯿﺮﺍ ﺭﻭﻧﺎ ﺗﯿﺮﮮ ﺁﮔﮯ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﻭ ﺳﮑﺘﮯ..
Zarrrr😭😭😭😭😭.🥀
بھولے ہیں رفتہ رفتہ انہیں مدتوں میں ہم
قسطوں میں خود کشی کا مزہ ہم سے پوچھیئے.....
•~🔥🥀
کامیاب لوگوں کی غیبت کرنا
ناکام لوگوں کی مجبوری ہوتی ہے
مطمئین ہے مجھ سے بچھڑ کے وہ. کوئی تو اس کے ساتھ چل رہا ہے🥀 🖤
•~~
احساس کے سبھی رشتے بےفیض ہیں پیارے
زندوں کی قدر یہاں کوئی نہیں کرتا 🥀
ﮐﻮﺋﯽ ﻭﻋــﺪﮦ , ﻧﮧ ﺩﻻﺳـــﺎ , ﻧﮧ ﺗﺴﻠّــﯽ , ﻧﮧ ﺩﻋـــﺎ_+🥀
ﺍُﺱ ﻧﮯ ﺟــــﺎﺗﮯ ﮬﻮﺋﮯ ﺍِﺱ ﺑـــﺎﺭ ﻗﯿــﺎﻣﺖ ﮐـــﺮ ﺩﯼ_+🔥
کب تلک تیرے عشق کو روؤں؟
میرے گھر کے بھی سو مسائل ہیں🙃
Zaŕrr jniii
ساری برائیاں ہم میں ،صحیح!🙂
آپ بتائیں جنّت کی چابیاں تو محفوظ ہیں نا؟
یہ جو چار پانچ لوگ میری پوسٹ پر آ تے ہیں دل کرتا ہے ساری پراپرٹی ان کے نام کر دوں.😂😂😂
کہتے ہیں کہ جھیل سیف الملوک پر پریاں اترتی پہں🤔
جھوٹ سراسر جھوٹ🙂🙂
میں وہاں کبھی گئی ہی نہیں😂😊😂😊
Snm
اگر ایک ماں اپنی جوان اولاد کے مرنے کے بعد بھی زندہ رہ سکتی ہے، تو میرا ذاتی تجربہ ہے کوئی کسی کے بغیر نہیں مرتا.😊
وہ مجھے نظر انداز کر کے کسی بھی چیز میں دلچسپی لے تو زہر لگتا ہے 😏
- 🖤🥀 ¦¦ "
-" کچھ تعلق گہرے ہونے کے باوجود بھی
اچانک ختم ہوجاتے ہیں 🙂•"
کسی آسیب کا سایہ ہے میرے کمرے میں
جو کہ ہر وقت مجھے خودکشی سیکھاتا ہے💔😭
عجِیب ہوتے ہیں آدابِ رُخصتِ محفِل ! کہ اُٹھ کے وہ بھی چَلا، جِس کا گھر نہ تھا کوئی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain