Damadam.pk
SaNaa+M's posts | Damadam

SaNaa+M's posts:

SaNaa+M
 

وہ مستقل عادی ہے عارضی محبت کا....
وہ میرے بعد کسی اور سے دل لگائے گا.!🔥

SaNaa+M
 

اِک رات ہُوٸی برسات بُہت
میں رُوٸی ساری رات بُہت
ہر غم تھا زمانے کا لیکن
میں تنھا تھی اُس رات بُہت
پھر آنکھ سے اِک ساون برسا
جب سحر ہُوٸی تو خیال آیا
وہ بادل کتنا تنھا تھا
جو برسا ساری رات بُہت❤💔

SaNaa+M
 

~۔🍂🥀
"صدموں سےلوگ مرنہیں جاتے
تیرے سامنے مثال ہے میری"
🔥🖤

SaNaa+M
 

طبیب یوں کوشش نہ کر😌
تجھےکیاخبرمیرے مرض کی😢
توعشق کرپھرچوٹ کھا💔
پھرلکھ دوامیرےمرض کی😔

SaNaa+M
 

وہ جا بیٹھے ہیں غیروں کی باہوں میں
اور مجھ کو کہتے ہیں پریشاں کیوں ہو 🔥🔥🔥

SaNaa+M
 

کُوچۂ جاناں سے آگے ہے , بہت دشتِ جنُوں
عِشق والوں نے ابھی ، خاک کہاں چھانی ہے 🔥🥀

SaNaa+M
 

ﻟﺐ ﺗﺸﻨﮕﯽ ﮐﯽ ﻣﺎﻧﻨﺪ ﺷﺐ ﻭ ﺭﻭﺯ ﻗﻄﺮﮦ ﻗﻄﺮﮦ..
ﻣﺠﮭﮯ ﺯﮨﺮ ﻣﻞ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﺗﯿﺮﯼ ﺑﮯﺭﺧﯽ ﺳﮯ ﺟﺎﻧﺎﮞ..💔

SaNaa+M
 

ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻟﻔﻆ ﮐﮯ ﺟﺎﺩﻭ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻮﮌ نہیں!!!
ﺳﮑﻮﺕِ ﻟﺐ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﮐﺜﺮ ﮐﻼﻡ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ!!!🖤

SaNaa+M
 

میں جینا چاہتی ہوں مگر کوئی
سرہانے یٰسین پڑھتا جا رہا ہے💔

SaNaa+M
 

ﻃﻨﺰﯾﮧ ﻟﮩﺠﮧ ۔۔۔ ﻣﻨﺎﻓﻖ ﺩﻝ ۔۔۔ ﺟﮭﻮﭨﮯ ﻭﻋﺪﮮ ۔۔۔ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﮯ ﺟﺎﻝ ۔۔۔ ﺍﻭﺭ ﺩﻟﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﮭﯿﻠﻨﮯ ﮐﺎ ﻓﻦ !!!
ﺍﮮ ﺍﺑﻦ ﺁﺩﻡ ! ﮐﯿﺎ ﺗﻮ ﻭﺍﻗﻌﯽ ﺍﺷﺮﻑ ﺍﻟﻤﺨﻠﻮﻗﺎﺕ ﮨﮯ ۔۔

SaNaa+M
 

ہائے لوگوں کی کرم فرمائیاں🥀
تہمتیں، بدنامیاں، رسوائیاں۔🌚🔥

SaNaa+M
 

-" اور پھر ہر مرد اتنے بڑے ظرف کا مالک نہیں ہوتا کہ تمہیں تمہاری خامیوں کے ساتھ اپنائے گُڑیا_" 🥀🖤

SaNaa+M
 


ارے تم لڑکے کیا سمجھو گے ہم لڑکیوں کے دکھ۔
تم تو بس مجبوری کا بہانا بناتے ہو آگے بڑھ جاتے ہو💔

SaNaa+M
 

انا پرست ہی سہی مگر پھر بھی لڑکی ہوں
اسکے نہ ہونے کا دکھ روز میری جان لیتا ہے 💔

SaNaa+M
 

💕💕 لگا کر گلے وہ ہم سے پوچھتے ہیں
💕💕 اتنا دل تیز دھڑکنے کی آخر وجہ کیا ہے

SaNaa+M
 

میرے خیال کا مُجھے کُچھ خیال نہیں..!!🔥
تیرے خیال نے میرا خیال رکھا ہے..!!🍁

SaNaa+M
 

تمہارے واسطے رکھے ہیں ہم نے دو تحفے
دل ابتدا کے لئے، ---- جان انتہا کے لئے..!! 🖤

SaNaa+M
 

"-آنکھیں ہیں دو مگر نظر ایک ہی آتا ہے ⁦❤️⁩
آنکھوں سے سیکھ لیجئے توحیدِ دلبرانہ🥀

SaNaa+M
 

مجھے قبول یہ بھی نہیں کے تجھے آئینہ دیکھے!!!
بس تجھے ایک میں دیکھوں اور خدا دیکھے!!!🖤✨

SaNaa+M
 

سنا ہو گا کسی سے درد کی اک حد بھی ہوتی ہے
ملو ہم سے کہ ہم اس حد کےاکثر پار جاتے ہیں!🔥