میں نے 1122 پر کال کی ۔ کال کسی نے رسیو کی ۔ہاں جی کیا ایمرجنسی ہے؟؟؟ می : میں سموسہ کھارہی ہوں😋، بہت گرم ہے کسی کو بھیج دیں پھونک مار کے ٹھنڈا کردے۔😌 آگے سے جواب ملا، ہمارا ٹائم ضائع کرنے کا شکریہ 😡اور فون کھٹاک سے بند کردیا۔ میں نے کچھ سوچ کر پھر کال کی________کال رسیو ہوتے ہی وہ بولے میڈم ٹائم ویسٹ مت کریں ۔ میں نے جلدی سے کہا:آپ نے مجھے انکار کیا مجھےہارٹ اٹیک آگیا ۔اب اس سے بڑی کیا ایمرجنسی ہوسکتی ہے۔ وہ بولے میڈیم : پھر آپ بات کیسے کر رہی ہیں ۔ میں نے تنگ آکر کہا 😬اللہ کے بندے اٹیک دل کو آیا ہے زبان کو نہیں ۔ وہ بولے؛ میڈم جس دن آپ کی زبان کو کچھ ہوا اس دن مجھے لگے گا کوئی ایمرجنسی ہوئی ہے😬 فون کھٹاک سے بند۔ بےعزتی جئی نہیں ہوگی۔ 😂😂