Damadam.pk
SaNaa+M's posts | Damadam

SaNaa+M's posts:

SaNaa+M
 

میں زمانے میں بدنام فقط اس لیے ہوں
مجھے دنیا کی طرح بدل جانا نہیں آتا

SaNaa+M
 

ہمارے کردار کے داغوں پہ طنز کرتے ہو
ہمارے پاس بھی آئينہ ہے، دکھائيں کیا؟

Happy birth day Sajjal khan kmeeni👊👊👊👊👊👊👋👋👋👋
S  : Happy birth day Sajjal khan kmeeni👊👊👊👊👊👊👋👋👋👋 - 
SaNaa+M
 

میں آپ سے دو قدم پیچھے رہ کر ہمیشہ آپکی..،
حفاظت کے حصار میں چلنا چاہتی ہوں..! 🥀

SaNaa+M
 

اسے عشق تھا میری ذات سے
مجھے عمر بھر یہ گماں رہا 💔

SaNaa+M
 

جب کبھی دل پہ اختیار ھوا,
ہم تجھے بُھلا کے دیکھیں گے🖤🔥 "

SaNaa+M
 

وہ شکوے جو میں نے کیے ہی نہیں
ساری زندگی قرض رہیں گے تم پر۔🔥🙂

SaNaa+M
 

کوئی تو ہو!!! جو پریشان ہو میرے بارے میں😐
کسی سے میں بھی کہو!!! کچھ نی ہوا مجھے😊

SaNaa+M
 

اب تیری آرزو کہاں مجھ کو میں تیری بات بھی نہیں کرتی 💔

SaNaa+M
 

میں اک آنا پرست سی لڑکی
بہت سے خواب توڑ بیٹھی ہوں خودداری نبھاتے نبھاتے🔥

SaNaa+M
 

جذبات سے کھیلنے والوں کو کیا معلوم، لڑکیوں کے بڑے مان ہوا کرتے ہیں🙂
🖤🙃

SaNaa+M
 

.... " اور اب میں اس کے ہم نام لوگوں سے بھی پرہیز کرتی ہوں !! 🥀🙂

SaNaa+M
 

تُمہاری سب سے بڑی سزا پتہ ہے کیا ہونی چاہیے...؟
"تُمہیں ہدایت مِل جائے ۔" 🙂
اور پھر تُم ساری زندگی اپنی غلطیوں کو یاد کر کے پچھتاتے رہو...🖤🙂

SaNaa+M
 

مجھ پے جو گزری سو گزری لیکن۔۔۔۔😔
اپنے بچوں کو محبت کی اجازت نہیں دوں گی۔۔💔😢😭

SaNaa+M
 

اور جب شہزادی کی انا پر چوٹ پڑتی ہے تو وہ محبت میں سرچڑھے مرد کو زمین پر لاپٹختی ہے اور پلٹ کر دیکھتی بھی نہیں🖤

SaNaa+M
 

جو ہوا سو ہوا
خوش رکھے خدا اُس کو 💔🙂

SaNaa+M
 

میں تو چپ ہوں کہ اندر سے بہت خالی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور کچھ لوگ پرسرار سمجھتے ہیں مجھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں بدلتے ہوئے حالات میں ڈھل جاتی ہوں۔۔۔۔۔۔
دیکھنے والے فنکار سمجھتے ہیں مجھے۔۔۔۔۔

SaNaa+M
 

آہستہ چل اے زندگی کئی قرض چکانا باقی ہے
کچھ درد مٹانا باقی ہے کچھ فرض نبھانا باقی ہے

SaNaa+M
 

میرے تو درد بھی اوروں کے کام آتے ہیں،
میں رو پڑوں تو کئی لوگ مسکراتے ہیں

SaNaa+M
 

اتنے سلیقے سے تم یاد آتے ہو
جیسے بارش ہو وقفے وقفے سے