توڑ کر جوڑ لو چاہے دنیا کی ہر چیز
سب کچھ قابل مرمت ہے اک اعتبار کے سوا
وہ ہمیں بھولتے گئے اپنی اوقات کی طرح۔
دلوں میں فرق آئیں گے تعلق ٹوٹ جائیں گے
جو دیکھا جو سنا اس سے مکر جاؤں تو بہترہے۔
پلٹ رہی ہیں پھر وہی ،
سردیوں کی اُداس شامیں ۔!!!
ہم نے تین بچوں کے نام تک سوچ لیے تھے پھر
چھوٹے بچے کے نام پہ اختلاف ہوا
اور میں نے اسے بلاک کر دیا ...😔😂
بہت روکا خود کو 😩😩😩
مگر #آںٔینہ دیکھ کر منہ سے #ماشااللہ نکل ہی گیا🙊🙈🙈🙈❣😂
آج صبح ٹھنڈے پانی سے نہاتے ھوۓ انکشاف ہوا کہ موسیقی کہ اکثر راگ سردیوں میں ہی ترتیب پائے ہونیگے۔۔😰😂😂
اے بی سی ڈی ای ایف جی ایچ آئی لو یو 😘🙈
سوری زبان پھسل گئی...😂😂😝😝😆😆🤣🤣
یہ دمادم کا ہی کمال ہے
مرشد
کہ کبھی کبھی دو لڑکے بھی آپس میں سگی بہنیں بن جاتی ہیں🤣🤣🤗🤗😜
بابا جی کہتے ہیں کہ 😊
لڑکی کے پیچھے مت بھاگو😂
بلکہ لڑکی کا #پرس 👜 لے کر بھاگو وہ خود تمہارے پیچھے بھاگےگی😜😜😂
کل میں نے ایک لڑکی کی ڈی پی پر کمنٹ کیا اور کہا کہ
" چودھویں کا چاند ہو یا آفتاب "❤️
انبکس میں میسج آیا
آفتاب ہی ہوں پر تم نے کیسے پہچانا🙄🙄😁
ہاہاہا ادر کون کون آفتاب ہیں
کر لی میری پوسٹ اگنور 😕
بچا لی اپنی ایم بی... 🧐
ھو گئے امیر....؟؟؟😒
لے لی پراڈو.....😏
بولو بولو
بابا جی فرماتے ہیں جو دل سے اتر جاۓ اسے ایک چانس اور دینا چاہیے
کیا پتا وہ اترا نہ ہو پھسل گیا ہو 😂😂😂
ٹماٹر تک تو ٹھیک ہے اگر بیوٹی کریم مہنگی ہو گئی تو آدھا پاکستان ویسٹ انڈیز بن جائے گا ۔😂🤣🤣🤣😂🤣
جو کہتے کہ ہم پسند کی شادی کرینگے 😐🙁
یقین کرو ان کی پسند کا کھانا بھی گھر میں نہیں بنتا 😂😜🤣😋😹
بیوی 👩:
ہماری شادی کو بیس سال ہو گئے اور پتہ بھی نہیں چلا😍😘😌🙈
شوہر 👨: سزا کا احساس صرف قیدی کو ہوتا ہے ،جیلر کو نہیں😔😐😜😂😂😂
#ایک انڈین لڑکے کی ریکویسٹ آئ تھی
میں نے بلاک کرکے کشمیر کا بدلہ لے لیا
🤣🤣🤷♀️🤣🤣
😍
میں جج ہوں😀
اور آپ کو پھانسی کی سزا سنائی جاتی ہے 😂😭😭
اپنی آخری خواہش بتاؤ 😁😊
10 سال ساتھ رہنے پر بھی دوسرے ملکوں میں پیار نہیں ہوتا 😜😜
یہاں لڑکی راستہ پوچھ لے تو رات کی نیندیں حرام ہو جاتی ہیں😂😂😜😜
آج ایک لائن میرے لیے۔۔۔۔۔۔۔🙈
سڑے ہوئے لوگ بھی بھڑاس نکال سکتے ہیں😏😏🙄🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain