دل میں چکر آ رہے ہیں اور دماغ کی دھڑکن تیز ہے😕
کہیں مجھے پیار تو نہیں ہوگیا🙈😂😂
Ohh teryy SaNg yaaraaaaa🎶🎶🔊🔊🎼
Khushh Rangg baHaaraaaa
Tu raat Deewaaniii..me ZaRd setaaraaa⭐🌟
ہے کوئ جنازہ پڑنے والا ۔۔۔⚰️
میرا دل انتقال کر گیا ہے ۔۔۔۔۔💔
تم میری اذیت کی وہ حد ہو
جسے میں سوچ کے رو پڑتی ہوں 🔥
وہ جنہیں میرے بغیر چین نہ پڑتا تھا 🥀💯
کہاں گئے وہ سب جھوٹ بولنے والے ✨💔
مُجھے جب یاد آتے ہو💔
تمہیں میں فرض کرتی ہوں😓
مجھ پے جو گزری سو گزری لیکن۔۔۔۔😔
اپنے بچوں کو محبت کی اجازت نہیں دوں گی۔۔💔😢😭
ایک حماقت یاد آئی دیر تک ہنستے رہے۔۔۔
ہم غلط پٹری پہ بیٹھے ریل کو تکتے رہے..!!
ہر چیز دستیاب تھی دنیا جہان کی
لیکن ــــــ تیری کمی کا ازالہ نہ ہوسکا🖤
Dia
خواب اتنے ہم نے دیکھے تھے۔ ۔
اب تو آنکھیں بھی طنز کر تی ہیں ۔۔۔💔
