جو میں بولتی ہوں وہ میں نہیں کرتی ۔۔۔۔😝😝😝 اور جو میں نہیں بولتی وہ تو میں ڈیفینٹلی نہیں کرتی۔۔۔۔😁😁😁😁😂😂😂😂 تشریح:- میں کچھ نہیں کرتی میں ویلی ہوں۔۔۔😁😁😁😁😂😂😂
-مرد کے لیے عورت !! ___________ ' ایک گوشت کے ٹکڑے کے علاؤہ کچھ نہیں ہے 💔🙂 'اب کچھ مرد حضرات اپنے اپنے فلسفے تھوکنے آجائیں گے 🙌 🤣🤣🤣
👊👊😠😠میرے سب فالورز کا منہ کالا کسی کو بھی میری پوسٹ لائک کرنے کی توفیق نہیں ہوتی
بہترین انسان وہ ہے جس کی آپ پوسٹ پڑھ رہیے ہیں۔۔۔۔😏😏😏 سب کو نا بتانا بندہ نظروں میں آ جاتا ہے۔۔🤣🤣🤣🤣
ویسے یہ زنانہ آی ڈی والے حضرات باتیں بہت رومینٹک کرتے ہیں 😂😂😂
ایسی باتوں پہ مری جان لڑائی کیسی میں نے چھوڑا ہے تو کچھ سوچ کے چھوڑا ہو گا 😏
اللہ کرے تم ڈیٹ پہ جاو اور اقرار الحسن اپنی ٹیم لے کے پہنچ جائے😂🤣🤣
دال روٹی تھالی میں✌ سب کے BF اور GF گر جائیں نالی میں😂😂 سنگل بولیں AmEEn 😂😅😜
جو ہر کسی کا ہو جائے ہم اس کے نہیں ہوتے😏😎
صبر کی ایک بات بہت اچھی ہے جب آ جاتا ہے تو کسی کی طلب نہیں رہتی_🔥❤