ھم پاکستانی بہت امیر ہیں
مرشد😛😛
لانت بھی لاکھوں کی دیتے ہیں 😝😜😝😜😝😜😜😜😝
کروڑ پتی ھونے کا موکا آج کاسوال مرزا غالب کون سا صابن استعمال کرتے تھے
😂😂😂🤣🤣🤣😜
لبوں پہ ہنسی دل میں غم ہے.
ہاتھ کھڑا کرو کون کون
مجھ مصوم سے تنگ ہیں..
😁🤔😕🙄
😂
اگر آپ کا ہاتھ پکڑ کر چلنے والی کوئی نہیں
تو اپنے ہاتھ جیب میں ڈال کر چلو____ 😂
وڈے آئے تسی عاشق ____😆
بکری 🐐 کو انگریزی میں زرافہ کہتے ہیں 😏😋
ویلی بیٹھی تھی۔۔۔🙄😏 سوچا آپ لوگوں کو بتا دوں 😏
اپنا پرفیوم🧴 ہو تو چس چس 😌😌
کسی اور کا مل جاۓ تو چس چسس چسسس چسسسس چسسسسسس😂😂😝😝
بیشک عورت داڑھی میں
اور مرد حجاب میں شہزادہ لگتا ہے
او سوری الٹا لکھ دیا..خیر چھوڑو
😜🤣🤣🤣😂😂😁😀🤯🤯
اپنی محبت کا مستقبل جاننے کے لئے😍 ۔۔ٹائپ کریں🙈
اپنا نام)😚(محبوبہ کا نام)😘
اور سینڈ کردیں اپنے ابو کے نمبر پر 😂😉😁🙊🙆
کچھ لڑکے سمجھتے ہوں گے میں😒😁😒
لائن مارتی ہوں،
ایمان نال دسو،
تسی ہے اس قابل 😂🤭😋😋
سنو کسی کے پاس تمیز کا نمبر ھے ؟
سب کہتے ہیں تمیز سے بات کرو😛😂
دو دل مل رہے تھے
میں نے پوسٹ ڈیلیٹ کر دی
آئے بڑے عاشق😜😜😜
فوتگی ہو یا شادی
لڑکوں کا سارا دہیان
لڑکیوں پر ہی ہوتا ہے🙊🙈
نکاح کے بعد دولہا نے مولوی صاحب سے پوچھا ” آپ کی فِیس؟ مولوی صاحب: “بیوی کی خوبصورتی کے حساب سے دے دو” دولہا نے ایک سو روپے دے دیۓ، مولوی صاحب کو بڑا غصہ آیا لیکن چپ رہے۔ اچانک ہوا چلی اور دلہن کا گھونگھٹ اٹھ گیا۔ مولوی صاحب مسکرا کر بولے “یہ لو بقایا 80 روپے”۔😂😂😂
میں نے دروازہ کھولا تو
اسکی آنکھوں میں آنسو😢
سانسوں میں آہیں😦
دل میں بےبسی🙁
پگلی نے بتایا ہی نہیں
اسکی انگلی دروازے میں پھنسی ہوئی ھے🙊😃😂😂😂😂😂😂
میری شادی میں ایک گھنٹے کا بریک ہوگا 😋😋😜
جس میں سب کھانا اپنے اپنے گھر سے کھا کے آۓ گے ✌✌😋😁😁😁👻👻😂😂
مجھے 500 کا لوڈ کروایں
اور🤷🏻♂😜
پائیں مجھے روزانہ online دیکھنے
کا موقع🤓😁🙈🙊
😂😂😂😂
اگر بریک اپ ھو جاۓ 💔 🔥 🥀
تو آخری مسیج کیا
دینا چاہیے🤔
غلطیاں برداشت ہو جاتی ہیں مگر😒
اور سناؤ اور سناؤ برداشت نہیں ہوتا😜😁😂
🍂🎤
😌ایک ادمی خود کشی پر تقریر کر رہا تھا
😉جذباتی ہو کر کہنے لگا
خودکشی حرام ہے
ظلم ہے
گناہ ہے
اس سےتو بہتر ہے بندہ اپنے آپ کو گولی مار لے😀😃😄😄😁😜😆
میرے لئے کچھ لکھیں
😕📝
ورنہ میں نے آپکی نس کاٹ دینی ہے،
🔪😁😁😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain