Damadam.pk
SaNaa+M's posts | Damadam

SaNaa+M's posts:

SaNaa+M
 

اگر کوئی آپ کو دیکھ کر دروازه بند کر لیتا ہے
تو یاد رکھو☝
کُنڈی دونوں طرف ہوتی ہے
تم بھی باہر سے لگا کر بھاگ جاؤ😂😂😂

SaNaa+M
 

اپنے سر پر ڈنڈا ماریں
اگر لال خون نکلا تو کوئی آپ سے سچا پیار کرتا ہے
🙂😂

SaNaa+M
 

امی تو سب کہتے ہیں ..🙈
میں اپنے بچوں سے کہوں گی😜😜
مجھے پاپا کی جان کہہ کے بلایا کرنا...🙈😁😜💑

SaNaa+M
 

وو تجھ کو بھولے ہیں تو تجھ پہ بھی لازم ہے میر
خاک ڈال ••• آگ لگا ••• نام نہ لے••• یاد نہ کر ✌🔥

SaNaa+M
 

ٹائم پاس کر کے دے گئے دل کا روگ💔💔
اب دور رہے کمینے سب بازاری لوگ😡😡

SaNaa+M
 

رات کو دھوپ میں بیٹھ کر پکوڑے کھانے 🙄 😋
اور پھر ریڈیو پر فلم دیکھنے کا اپنا ہی مزہ ہے🙈😂😁

SaNaa+M
 

پاکستان کا قومی سوال...
ہور سنا..........؟
پاکستان کا قومی جواب...
میں ٹھیک تو سنا.....؟😂😂😂😂

SaNaa+M
 

موٹاپہ ایک ایسی چیز ہے جس کو دوسروں کے پاس دیکھ کے جلن نہیں ہوتی.................😂😂😂😂
Zariii😂

SaNaa+M
 

سنگل ہونے کا شدید دکھ اور احساس تب ہوتا ہے جب فری منٹس ملے اور بنا یوز کیے ختم ہو جاے 🙄🤣

SaNaa+M
 

عادتیں ڈال کر توجہ کی😟😭😭
لوگ جو بدلتے ہیں ستم کرتے ہیں

SaNaa+M
 

بیوی::آفس سے واپسی پر سبزی لیتے آنا.اور نیلم سلام کہ رہی ہے.
شوہر::کون نیلم؟؟🤔
بیوی::کوئی نہیں بس اس لیۓ لکھا کہ تم میسج پڑھ لو..😂
شوہر::وہی تو میں کہو نیلم تو میرے ساتھ ہے،تو تمہارے ساتھ کون ہے؟؟🤔
بیوی!!کون نیلم کدھر ہو تم؟😠😠😠
شوہر::میں بازار میں....😉
بیوی!!اُدھر ہی رکو میں زرا آتی ہو،🏃♀👈🏃♀
10دس منٹ بعد بیوی::کدھر ہو میں بازار میں ہو🤔
شوہر::آفس ہی ہوں ،اب آگئ ہو تو سبزی لیتے جانا😂😂
وڈی آئی نیلم😁😁😁
استاداں نال استادیاں 👫

SaNaa+M
 

لڑکا: جانو 😍😍😘 میں تمہارے خوابوں 😴 میں نہیں آتا کیا 😳🤔😒
لڑکی : نہیں میں کلمے پڑھ کے سوتی ہوں.
😂😂🤩😎

SaNaa+M
 

بابا جی فرماتے ہیں کہ
ہمارے نمونے
کھانے سے پہلے ہاتھ نہیں دھوتے
اور
کھانے کے بعد ضرور دھوتے ہیں
تاکہ موباٸل کو داغ نالگے🤪
😂😂😂😂😂😂🤣🤣

SaNaa+M
 

میزانِ عشق میں بار بار تولا__
مسکانِ یار طبِ لقمان
سے بہتر نکلی❤🔥
💕

SaNaa+M
 

روٹھ جانے کی صدی اب گزر گئی ،
اب نظر انداز کرنے کا زمانہ ہے۔🥀😊

SaNaa+M
 

اور کچھ لڑکے ہزاروں لڑکیوں کی زندگیاں برباد کر کے پھر حجاب زادی سے شادی کرنے کی خواہش رکھتے ہیں 🔥💯

SaNaa+M
 

عورت سے کبھی جھوٹ نہ بولو وہ آپ سے اسی وقت کچھ پوچھتی ہے جب اسے سب پتہ ہو💯🙂🔥

SaNaa+M
 

حادثے ھو گئے نت نئے لیکن
دل نہیں بھولتا پرانی چوٹیں💔🔥

SaNaa+M
 

اپنے اوپر اپنے جانو کی لگی ہوئی پابندی بتاؤ😜😏
باقی سنگل لوگ میرے سلام کا جواب دیں😂😂
اسلام و علیکم

SaNaa+M
 

جنہیں ہم زہر لگتے ہیں😒😒
وہ ہمیں کھا کے مر جاۓ😂😉😉