Damadam.pk
SaNaa+M's posts | Damadam

SaNaa+M's posts:

SaNaa+M
 

وہ پوچھنا یہ تھا کہ
اگر انسان رات کو نہ سوئے تو
صبح اٹھ کر منہ دھونا ضروری ہوتا ہے😁😁

SaNaa+M
 

بابا جی کہتے ہیں پتر دمادم کی شان دیکھو دو لڑکے آپس میں ایک دوسرے کوSiso Siso کہتے تھکتے ہی نہی
🤭😋😜😂🙏

SaNaa+M
 

میری یاداشت چلی گئ ہے😒
آپ میں سےکسی کو میں جانتی ہوں؟🤔😂😂

SaNaa+M
 

دیکھنا۔۔۔۔۔😉
ایک دن یہ لڑکے 😁
موٹے گنجے آنکل بن جائے گے 🤣🤣

SaNaa+M
 

💯"کیوں اتنی تصدیق کرتے ھو۔۔۔!!!💯
💯"ہر حوالے سے ھم تمھارے ھیں۔۔۔!!!💯

SaNaa+M
 

پھر مختصر کر دی گفتگو تم نے
پھر تمہارے رابطے میں آگیا کوئ

SaNaa+M
 

Ohhh tere sang yaaRaaaaa😉😉😘
Khusshhhh rang baHaaaraaaaa..heheh

Shame on nuuu boys.h1
S  : Shame on nuuu boys.h1 - 
SaNaa+M
 

بہت عجیب ہے یہ قربتوں کی دوری بھی
وہ میرے ساتھ رہا اور مجھے کبھی نہ ملا

SaNaa+M
 

تجربوں میں زہر ضائع نہ کر۔۔۔۔۔۔
تو سیکھ پہلے آداب ڈسنے کے۔۔۔۔۔

SaNaa+M
 

ہم یہ کب کہتے ہیں کہ کوئی تیرے لیئے دعا نہ مانگے
ہم تو اس بات سے ڈرتے ہیں کہ کوئی دعا میں تجھے نہ
مانگلے

SaNaa+M
 

یہ مقام بھی آتا ہے رابطوں میں ایک روز
کیا حال تُمہارا ؟ میں ٹھیک ہوں، بات تمام شُد

SaNaa+M
 

آپ کے ہجر کی عادت ہے مجھے،
آپ جب چاہیں بچھڑ سکتے ہیں۔۔

SaNaa+M
 

تیری آنکھوں کی کشش کیسے تجھے سمجھاؤں💕
ان چراغوں نے میری _______ نیند اڑا رکھی ہے💕

SaNaa+M
 

ﮐﻮﺋﯽ ﺯﻧﺠﯿﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ
ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﮨﯿﮟ ﮨﻢ
ﮐﯿﺎ ﺧﺒﺮ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ
_____ ﮨﻨﺮ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ

SaNaa+M
 

جانتے ہو." تمھارے دیئے ہوئے نام' تمھاری کہی ہوئی وہ سبھی باتیں" کبھی کبھی یاد کرتی ہوں تو بہت ہنستی ہوں "اتنا ہنستی ہوں اتنا زیادہ'کہ رو پڑتی ہوں _💔

SaNaa+M
 

ہم کہ ٹھہرے اجنبی اتنی مداراتوں کے بعد
پھر بنیں گے آشنا کتنی ملاقاتوں کے بعد
کب نظر میں آئے گی بے داغ سبزے کی بہار
خون کے دھبے دھلیں گے کتنی برساتوں کے بعد
تھے بہت بے درد لمحے ختمِ درد عشق کے
تھیں بہت بے مہر صبحیں مہرباں راتوں کے بعد
دل تو چاہا پر شکستِ دل نے مہلت ہی نہ دی
کچھ گلے شکوے بھی کر لیتے مناجاتوں کے بعد
ان سے جو کہنے گئے تھے فیض جاں صدقہ کیئے
ان کہی ہی رہ گئی وہ بات سب باتوں کے بعد

SaNaa+M
 

ہم کہ ٹھہرے اجنبی اتنی مداراتوں کے بعد
پھر بنیں گے آشنا کتنی ملاقاتوں کے بعد
کب نظر میں آئے گی بے داغ سبزے کی بہار
خون کے دھبے دھلیں گے کتنی برساتوں کے بعد
تھے بہت بے درد لمحے ختمِ درد عشق کے
تھیں بہت بے مہر صبحیں مہرباں راتوں کے بعد
دل تو چاہا پر شکستِ دل نے مہلت ہی نہ دی
کچھ گلے شکوے بھی کر لیتے مناجاتوں کے بعد
ان سے جو کہنے گئے تھے فیض جاں صدقہ کیئے
ان کہی ہی رہ گئی وہ بات سب باتوں کے بعد

SaNaa+M
 

تیرا لہجہ بتا گیا ۔۔۔۔۔ مجھ کو
تیرے دل میں عارضی تھی میں
Snm

SaNaa+M
 

یہ جو خود پہ دئیے تھے اختیار ھم نے
کھبی کی ھیں کسی نے نوازشین ایسی...؟