Damadam.pk
SaNaa+M's posts | Damadam

SaNaa+M's posts:

SaNaa+M
 

لوگ اکتانے لگے ہیں میرے کردار سے
🥺😢😢
میں سوچتی ہوں کہانی ختم کی جائے
Snm

SaNaa+M
 

آشنا سے چہروں کے اجنبی رویوں کو😢😢
سہہ کے مسکرا دینا آفریں اذیت ہے💔💔

SaNaa+M
 

Assalam o alaikum damadam walo😁😀😀kasy ho sub??me tu sub ko bhool gayi hu.d5mjy kis kis ny yad raka???😂😂

SaNaa+M
 

*اب تمہارے نام* کے *علاوہ* مجھے *کوئی* بھی *چیز اذیت* *نہیں دیتی* ....💯💔🔥
Byeee damadam...4ever....pir shaid kbi naa aay hum.tata

SaNaa+M
 

اب تو خود اپنی ضرورت بھی نہیں ہے ہم کو۔
وہ بھی دن تھے کہ کبھی تیری ضرورت ہم تھے۔
Assalam o alaikum.....

SaNaa+M
 

مشکل ہے اب تو تیرے در پر آنا صنم 🍁

SaNaa+M
 

یاد ہےکبھی گھنٹوں تک ہوتی تھی باتیں💔
اب عرصے سے اجنبی ہے ہم..

SaNaa+M
 

خالق سے دل لگائیے ❤️
مخلوق وفا کے قابل نہیں 🙂🥀

SaNaa+M
 

یہ کہنا دل کی ہر دھڑکن سلامِ شوق کہتی ھے
صبا، پھر زیرِ لب آقاؐ سے حرفِ التجا کہنا ۔۔۔۔۔۔
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

SaNaa+M
 

وحشتوں کا بسیرا ہے مجھ میں____
آج
کل مجھ سے اجتناب کیجیے ___

SaNaa+M
 

غم ہمیں ________ راس آ گئے
اب خوشیوں کو تم سنبھال لینا

SaNaa+M
 

کچھ ہم بھی تیرے معیار پہ پورے نہیں اترے
کچھ تو بھی کہ - مشہور تھا جیسا نہیں نکلا

SaNaa+M
 

ہم نے چپ چاپ کھو دیا ہے تمہیں
یہ ہے بچھڑنے کی انتہا جاناں _🔥

Social media post
S  : اگرتمہیں ذرہ سا بھی احساس ہو جائے کہ اللٰہ تمہارے معاملات کیسے سیدھے کرتا ہے - 
SaNaa+M
 

دنیا میں آپ کا حقیقی مقام وہی ہے
جس کا اظہار لوگ آپ کی غیر موجودگی میں کرتے ہیں🥀🖤✨

SaNaa+M
 

اُن کے انداز کـرم ، اُن پہ وہ آنا دل ♡ کا
ہائے وہ وقت، وہ باتیں، وہ زمانہ دل کا

🔥
پاس الفت نہ سہی میرا بھرم ہی رکھ لے....

میں نے لوگوں کو تجھے اپنا بتا رکھا ہے!!
 Zarrr❤❤
S  : 🔥 پاس الفت نہ سہی میرا بھرم ہی رکھ لے.... میں نے لوگوں کو تجھے اپنا بتا - 
SaNaa+M
 

سنو۔۔؟؟میں چاہ کے بھی تمہیں معاف نہیں کر پا رہى ۔۔
پر میں تم سے وعدہ کرتى ہوں کہ میں جب جب روؤں گى ، اذیت ہو رہی ہو گی مجھے، میری روح چیخ رہی ہو گی تو ساتھ ساتھ الله سے کہوں گى کہ اسکی سزا تمہیں نہ دے۔۔ وقت کے ساتھ ساتھ تم ہر وعدہ میرا توڑ کے جب غیر کی طرف بڑھو گے۔۔ تو میں دوسری طرف چیخ رہى ہوں گى پر میں تمہیں بدعا نہیں دوں گى۔۔
zarrrr
💔💔g

SaNaa+M
 

▪️°~🌸🔥
کاش کہ میں اتنی مضبوط ہوتی کہ تلخ لہجے منہ پر اٹھا کے مار دیتی کوئی ایک کڑوا لفظ بولتا تو میں ہزار کڑوے لفظ بولتی اور اسے اس کی اوقات یاد دلا دیتی. کوئی چلے جانے کا کہتا تو میں اپنی انا اُٹھا کر وہاں سے چلنے لگتی اور کبھی پیچھے مڑ کر نہ دیکھتی. کوئی مجھے تکلیف پہنچاتا تو میں اُسے اس سے دُگنی تکلیف پہنچاتی اور بےرحموں کی طرح اسے اذیت پہنچاتی اور ایک ذرا ترس نہ کھاتی اور اسے دھتکار دیتی. کاش کہ ایسا ممکن ہوتا. 🥀💯🌼
Sanm💕

SaNaa+M
 

لوگ کہتے ہے تم بدل گٸ ہوں تم میں اکڑ آگٸ ہے
بیٹا اکڑ تو ہم نے کبھی___________ دکھاٸ نیں اب عقل آگٸ ہے.....💯🔥
__💕