-" عورت نازک ہوتی ہےاور مرد سخت جان اس کے باوجود عورت مرد کا تھپڑ بھی سہہ لیتی ہے، اور مرد اس کی اونچی آواز بھی برداشت نہیں کر سکتا_" 🙃🖤
Snm💕
*✨مخلص رشتوں کو مجبوریوں میں بھی ضائع نہ ہونے دیں کیونکہ مجبوری ختم ہو جائے گی لیکن رشتے دوبارہ نہیں جڑیں گے 🔥
Sanm💕
ﻣﺤﺒﺖ ﺟﺐ ﭘﺮﮐﮭﺘﯽ ﮬﮯ ﮐﺴﯽ ﺩﻟﭽﺴﭗ ﺣﯿﻠﮯ ﺳﮯ
ﮐﺴﯽ ﮐﺎ ﻇﺮﻑ ﺟﺎﺗﺎ ﮬﮯ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﻻﺝ ﺟﺎﺗﯽ ﮬﮯ.
رات ہمیں کچھ یاد نہیں تھا
رات بہت ہی یاد آئے ___ تم

مجھے لگتا ہے میرے خواب ادهورے ره جائیں گے
مجھے شک ہے کہ میری موت جوانی ميں ہو گی
🔥
ہمارے ساتھ یہی کچھ کریں گے لوگ ابھی،
یہ جانتے ہیں کہ ہم بد دعا نہیں دیں گے.
❤️
تُمہارا کیا ھے،تُمہاری تو ایک کشتی تھی
ھمارے ہاتھ سے دریا گیا کنارا گیا۔
اپنے اسباب مُجھ میں چھوڑ گئے
کتنی عُجلت میں تُم پرائے ہوئے.. 🥀
💕
یہ احساس کے رشتے بھی عجیب ہوتے ہیں
جو خون کے رشتوں سے انمول تو لگتے
مگر کبھی جب ایسا ہی کوئی انسان ہم سے
دور ہو جائے
ناراض ہو جائے تو پتہ ہے
کیا کہ پھر یہ احساس کے رشتے ہی
اذیت بن جاتے ہیں.....
جب کوئی رشتہ بار بار آپ کو آنسو دینے لگے
تو سمجھ جاؤ کہ اس نے اپنی مدت پوری کر لی ••!

تیرے اندازِ جدائی میں __بڑا سلیقہ هے جاناں
مجھ سے پہلے بھی کسی اور سے بچھڑا هے تو.؟
پھر کبھی بیٹھ کے ہم دل کی گھٹن کھولیں گے
یہ ملاقات شکایت کے لئے ٹھیک نہیں.
ایک تعلق ، بچا نہیں پائے
ایک رنجش کی ، مار نکلے ہم
میں دیواروں پر تمہارے عکس بنا کر تم سے اپنی مرضی کے جواب سنتی ہوں۔۔🥀
gud ni8 damadam.
اُس راستے پہ جو گیا.لاپتہ ہوگیا
.
قِصہ سُنا رہے تھے ایک.بزرگ محبتوں کا
اور پتا ہے سب سے زیادہ اذیت ناک لمحہ کونسا ہوتا ہے
جب آپ ہنسنا چاہیں اور آنکھوں سے آنسو نکل آئے💔😭
میری بے لوث محبت نے ڈبویا ہے مجھے
اتنی مخلص ہوں کہ ہر دل سے اتر جاتی ہوں🙂🥀
بعض اوقات کوئی ہماری خاموشی کا بھی مستحق نہیں ہوتا،اور ہم اُسے احساسات کے ترجمے سُنا رہےہوتے ہیں۔۔۔۔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain