اور بیٹوں کی چاہ میں پیدا کی گئی بیٹیاں ساری زندگی احساس کمتری کی چکی میں ہی ِپستی رہ جاتی ہیں ....
کبھی چھوڑنا بھی چاہو تو ممکن جواز رکھنا
ہم بے وجہ سزائیں پہلے بھی کاٹ چکے ہیں...!
🤦
میں اپنے گاوں سے کُچھ اس لیے بھی دُور ہوا
🔥
کہ مُجھ سے مل کے سبھی تیرا ذکر کرتے تھے۔
دیکھو___
قضا ہو گئے نا___
ہم تم سے___!!
🍂
مرنے اگر نہ پائی تو زندہ بھی کب رہی
تنہا کٹی وہ عمر جو تھی تیرے ساتھ کی
وہ تیری ذات پہ جتنا بھی مان تھا مجھ کو
بُرا نہ مان ، مگر میری جان! ٹوٹ گیا 💔
.
اس میں شامل ہے میرے بخت کی تاریکی بھی
تم سیاہ رنگ جو پہنو گے تو یاد آوں گی
.
اس سے پہلے کہ بے وفا ہو جائیں
کیوں نا اے دوست ہم جدا ہو جائیں
اب جدائی کے سفر کو میرے آسان کرو
تم مجھے خواب میں آ کر نا پریشان کرو
تدفین میرے جسم کی هو جائے گی لیکن
تم کیسے اُتارو گے میری یادوں کو لحد میں
پو چھنے کی تو مہلت ہی نہ دی اُس نے
وہ لہجہ بدلتا گیا اور ہم اجنبی ہو تے گئے۔..
صرف ایک بار پرکھ کر نہیں چھوڑا تم کو
تــم میـــری جـــان بہت بـار منــافق نــکلے
..
ترے لہجے میں بات کرنی ہے
آج ممکن ہے __ احترام نہ ہو
پو چھنے کی تو مہلت ہی نہ دی اُس نے
وہ لہجہ بدلتا گیا اور ہم اجنبی ہو تے گئے۔
ایسی وحشت بھی نصیبوں سے ملا کرتی ہے
ہم تجھے ہار کے ہنستے ہیں __خوش بھی رہتے ہیں
ہم نے وہاں بھی محبت بانٹ دی
جہاں محبتوں کا رواج نہ تھا۔۔
_
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺍﻟﺠھ ﺳﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ..
ﭼﺎﺭ ﺩﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ .. ﺩﻭ ﺩﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ !
پوچھ لیتے وہ بس مزاج میرا
کتنا آسان تھا علاج میرا
کسی بازار سے جو مل جاتا
اپنا بچپن خــرید لاتـے پهــــر