Damadam.pk
SaNaa+M's posts | Damadam

SaNaa+M's posts:

SaNaa+M
 

_"کاش تم ایسے مل جائو
جیسے ملتے ہیں ہم کو طعنے_

SaNaa+M
 

تیرے بغیر بهی ہم جی تو رہے ہیں لیکن
سزائے موت کے مایوس قیدیوں کی طرح .....🔥💔😓

SaNaa+M
 

میرے ہونے سے تو بڑھتے ہیں مسائل ان کے
میں جو مر جاؤں تو اپنوں کو سہولت ہو گی💔😢

SaNaa+M
 

وہ جو غم سن کر بھی ہنستے اور ہنساتے تھے
*اے وقت*
ان یاروں کو ڈھونڈ لا آج دل اداس ہے بہت 🙃

SaNaa+M
 

آج دل کچھ یوں اداس ہے جیسے!!___
تنہا کشتی کو سمندر میں شام ہوجائے !!
😢

SaNaa+M
 

مکر گئے ہو نہ چاہتوں سے ۔؟
میری عادتیں خراب کر کے _

SaNaa+M
 

دعا کرنا دم بھی اس طرح نکلے 😭
جس طرح تیرے دل سے ہم نکلے⁦ 🙏🏻⁩

SaNaa+M
 

یہ جو ہر شخص کو موافق ہو
تم بھی اچھے بھلے منافق ہو
🔥👌

SaNaa+M
 

میں نے کیوں ترکِ تعلق کی جسارت کی ہے!!!
تُم اگر غور کرو گے تو پشیماں ہو گے..
4uuuu🔥

SaNaa+M
 

اداس شام ،اداس زندگی ،اداس وقت اور اداس موسم....
کتنی چیزوں په الزام لگ جاتے ھیں اک دل کے اداس ھونے سے...

SaNaa+M
 

ہم تمہیں اپنی خبر بھی دیں تو کیا سوچ کے دیں
ہم کو رہنا ہی نہیں تم کو خبر ہونے تک !!!

SaNaa+M
 

زندگی سے بہت ہی بدزن ہیں۔۔
کاش۔۔۔ اک بار مر گے ہوتے۔۔💯

SaNaa+M
 

ابھی تو ہم بدلے ہیں...
صاحب!!!
بدلے تو ابھی باقی ہیں...

SaNaa+M
 

خوشبو جیسے لوگ ہیں ہم
بس بکھرے بکھرے رہتے ہیں
مرشد۔۔۔

SaNaa+M
 

اُس نے جب کہا _____بُرے ہو تم
میں نے پھر برائیوں کی حد کردی
مرشد۔۔۔

SaNaa+M
 

اور پھر ہمارا اچھا ہونا
ہمارے منہ پر مارا جاتا ہے

SaNaa+M
 

بکھرا وجود ، ٹوٹے خواب ، سلگتی تنہائیاں.
کتنے حسین توحفے دے جاتی ہے یہ محبت 💔

SaNaa+M
 

صورت کی دیوانی دنیا
من کے اندر کون جھانکے
#مرشد۔۔۔۔

SaNaa+M
 

پتہ ہے؟ میں رات کیسے گزارتی ہو اب؟ میں ہمارے درمیان کی گئی باتیں خود سے ہی کرتی رہتی ہوں وہ تمہارا مجھے پکارنا, وہ میرا تمہیں تنگ کرنا, وہ تمہارا نارض ہونا پھر میرا منانا بس یہ آوازیں کانوں میں گونجتی رہتی ہیں آنسوؤں بہتے رہتے ہیں اور میں سو جاتی ہوں💔🙃

SaNaa+M
 

کچل کے پھینک دو آنکھوں میں خواب جتنے ہیں
اسی سبب سے ہیں ہم پر عذاب جتنے ہیں