تمہیں یہ شوق کہاں سے آ لگا ہے درد دینے کا 💔 تمہیں تو ہم نے برسوں سے محبت ہی سکھائی تھی🥀 ۔ ۔ ۔
light kab ayy gii yrrr😭😭😭
لگ نہ جائے داغ کہیں آپ کی پارسائی کو جی بھر کے خراب ہوں میں ، اجتناب کیجئے"
stay happy all🤲
جسے دیکھا اسے مخلص سمجھا ۔۔ نگاہوں نے بڑے دھوکے کھائے ہیں ۔
کہیں وفا ہی نہیں تھی ہر اِک سو الی تھا میرے مزاج کے لو گو ں سے شہر خالی تھا۔
*" اور پھر زندگی نے ایک بات تو سِکھا دی کہ ہم کِسی کے لِیے ہمیشہ خاص نہیں رہ سکتے*
راہِ حیات کی تلخیاں سہتے سہتے ، اب تو بُہت کڑوے سے ہوگئے ہیں ہم! ۔ "
میری آخری ہچکی کو ذرا غور سے سن زندگی بھر کا خلاصہ اسی آواز میں ہے
is dunya k gham...!!! jany kab hongy kamm😭😭
مطلبی دنیا👊
زندگی موت کی امانت ہے
gud ni8 all😉
dia churail😡
bin tere kyaaaa hyy jeenaaaaaaa🙄
salam e eshq
go imran go🤣🤣
Dil ka aaalammmmm me kya batao tujyyyyyy🙈🤣