دل میـــــــــــــں وہ تیـــــــــرا احـــــــــترام آج بھی ہے
ہاں مگـــــــــــرمحــــــــــــــــبت چھـــــــــــوڑ دی ہم نے
اصلی بادشاہ تو "دلوں پر حکومت " کرتے ہیں 👦👦 ورنہ تاج تو "ککڑ" کے سر پر بھی ہوتا ہے 🐓
😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣
#
ایک دن اس نے پوچھا آپ کا دل کس کے پاس ہے
میں مسکرا کےکہا پھیپڑوں کے پاس ہے😂🤣🤣🤣
*"کچھ" باتوں سے "لاعلمی" ہی بہتر ھوتی ہے کیونکہ "معلوم" ھونے پر ھم دکھ کے "دریا" میں اتر جاتے ہیں.....!!!*💞💞
الحمد لله الذى احيانا بعد ما اماتنا واليه النشور
Yaraaaaa terii yaariiii kooo.😢😢me ny tu khudaaa manaaa