ایک جان لیوا سوال
اگر آپ میرے ساتھ رات کے تین بجے اکیلے گھر میں بنا لائٹ کے چھت کی سڑھیوں پہ بیٹھے باتیں کر رہے ہیں
اتنے میں نیچے گھر میں فون بجتا ہے
اور آپ مجھ سے واپس آنے کا وعدہ کر کے نیچے فون سننے جاتے ہیں جس سے آپکو خبر ملتی ہے کہ
پانچ گھنٹے پہلے میری موت ہو چکی ہے
کیا آپ واپس اوپر آؤگے؟
اگر ہاں تو کیوں ؟
اگر ناں تو کیوں؟
آج بس اتنی سی خواہش ہے
کفن،قبر⚰️
اور روتے لوگ💔😰
اب تو گبھرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے
مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے
Fèeeeeling sickkkk🤒🤕🤒🤒

جن سے خفا تک نہ ہوتے تھے
جدا ہو گئے ان سے ہم 💔
ہے کوئی میرے خواب کی تعبیربتانے والا
میں نے دیکھا ہے اپنی لاش پہ روتے خودکو۔ 😭
انسان کو بھولتا کچھ نہیں ہے
بس کبھی کبھی یہ ظاہر کرنا پڑتا ہے
اسے کچھ یاد نہیں ہے ✨💔
*اپنی خوشی کے لیے دوسروں کی خوشیاں خاک میں مت ملاؤ*
*تمہاری وہ خوشی بے کار ہے جس کے پیچھے کسی کے آنسو ہوں*
کوٸی خفا ہو گیا کوٸی جدا ہوگیا 💘💘
نہ جانے زندگی میں ہم سے کیا گناہ ہوگیا
جو لوگ درد کو سمجھتے ہیں وہ کبھی بھی درد کی وجہ نہیں بنتے

*سچے اور دل کے رشتے درختوں کی طرح ہوتے ہیں، جو اپنی نشوو نما میں فقط توجہ اور دیکهہ بهال کے علاوہ کسی چیز کے طلبگار نہیں ہوتے......!!!*💞💞
وقت ہرزخم کامرہم تونہیں بن سکتا
دردکُچھ ہوتےہیں،تاعُمررُلانےوالے
4someone

آو بے وجہ بات کرتے ہیں
بھول جاتے ہیں کون تھے ہم تم
اِتنے ظالم نہ بنو کچھ تو مُروت سیکھو
تم پے مرتے ہیں تو کیا مار ہی ڈالو گے ہمیں؟

*بہادر اور اعلیٰ ظرف مرد کی ایک بڑی نشانی یہ ھے کہ
وہ عورت کو کبھی گالی نہیں دیتا...!!💯✌ف

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain