چھوڑو وضاحت۔۔۔۔۔۔ مختصرکرتے ہیں_____!! مجبوریاں تب ہی آتیں ہیں جب دل بھرتے ہیں_______
تیرے جیسا یار کہاں😢😢
کہاں ایسا یارانہ😦😦😦
یارا تیری یاری کو😢
میں نے تو خدا مانا😦😢😦
Yaaad karegiii dunyaa😢😢
Tera mera afsaanaaaa😦😦
One Day you will MiSssss me😢😦😦

یارا تیری یاری کوووو😢😢😢😢میں نے تو خدا جانا😦😦
کوئی منافقت سکھائے مجھے..
رشتے نبھا سکُوں میں بھی..

جب کوئ تمہارے دل کے دروازے پر دستک دے تو فوری مت کھولنا, بعض لوگوں کی عادت بچوں جیسی ہوتی ہے, دستک دے کر بھاگ جاتے ہیں
💚💚💚💚💚💚
*بَڑے بَڑے متکبروں اور سرکشوں کو بھی اللّٰه رب العزت کے سامنے جھکے بغیر چارہ نہیں۔*
💚💚💚💚💚💚
💚💚💚💚💚💚
*گناہوں سے نجات وہی پاتا ہے جو اقرار جرم کر لے اور ندامت کے لیے توبہ ہی کافی ہے.....!!!!!*
💚💚💚💚💚💚
💚💚💚💚💚💚
*کوشش کریں بنا مطلب کے اچھے بنیں مطلب سے تو بہت سے اچھے بنے پھرتے ھیــــں .......!!!*
💚💚💚💚💚💚
زمانہ ہمارے خِلاف بھی ہو تو کیا فرق پڑتا ہ 👈ہم تو زندگی آج بھی اپنے انداز میں جیتے ہیں 💞
کوشش تو بہت کی سمجھدار بننے کی لیکن خوشی ہمیشہ پاگل پن میں ہی ملی
یہ اتوار نہیں آسان بس اتنا سمجھ لیجۓ
اک کپڑوں کا دریا ہے اور دھو کر سکھانا ہے😃😝😝
زندگی کے مختلف ادوار کے مشروبات...
بچپن : دودھ
پرائمری : جوس
ہائی : ملک شیک
کالج , یونیورسٹی : , ریڈ بل , پیپسی
شادی کے بعد : دم والا پانی
😂😂🤣🤣🤣🤣🤣😂😂😂😂😂😂😂😜😜😜😜😜😜😜
شعور اور شور میں صرف "ع" کا فرق ہے اور اس فرق کا نام علم ہے علم شعور دلاتا ہے اور جہالت شور پہ اکساتی ہے🌹🌹
