مطلب کی دنیا۔۔۔ اور جھوٹے رشتے😢😢😢کوئی اپنا نہیں سب ڈرامے ہیں
🍁_"کیا فرشتے چلے گئے ہیں کاندھوں سے؟؟
کہ اب لوگ لوگوں کا حساب کرتے ہیں"_🔥

🤒🤕🤒😢😢
آنکھیں دو ھیں مگر، نظر ایک ہی آتا ھے...!!
آنکھوں سے سیکھ لیجئیے توحیدِ دلبرانہ. 🌸
۔۔۔۔
عشق میں ہار جانے والوں سے
اے خدایا حساب مت لینا
میری ذات خاک سہی
مگر میرا رب تو کریم ہے🔥
*کبھی تم نے روحوں کا تڑپنا چیخنا سنا ہے....؟*__*روحوں پہ عذاب کا ذکر پڑھا ہوگا کبھی تجربہ ہوا....؟*__*کبھی تم نے اللہ کی محبت کسی انسان کے نام کی ہے...؟*__*اپنی نمازوں کے اوقات کسی انسان کی سوچوں میں بتائے ہیں...؟*__*یقین کریں یہی وہ پل ہوتے ہیں جب روح چیختی ہے ہمارے اندر تڑپتی ہے اس پہ جیسے کتنے ہی عذاب ایک ساتھ اتر آتے ہیں !!!*__*بے چینی، بے سکونی کے پہاڑ ٹوٹ پڑتے ہیں۔۔!*__*قرآن میں اللہ فرماتا ہے کہ*__*" یہی ہیں جو ظلم کرتے ہیں اپنی جانوں پہ۔۔۔" یہی گھاٹے کا سودا کرنے والے ہی__*

بابا جی کہتے ہیں
کہ کل ایک لڑکی کو "بہن جی" بول دیا۔۔
لڑکی: بہن کیوں بولا ۔۔اسٹوپڈ ; ڈفر : ایڈیٹ 😞😒👊👊 دل باغ باغ ھوگیا 😍😝
تھوڑی دیر بعد ایک اور میسج آیا " #آپی بولا کرو"۔۔😣😣
😜😂😂😂
کافی عرصہ بِیت گیا ہے ۔ ۔ ! جانے اب وہ کیسا ہو گا ۔ ۔ ؟ وقت کی ساری کڑوی باتیں چٌپکے چٌکپے سہتا ہو گا اب بھی بھیگی بارش میں وہ بِن چھتری کے چلتا ہو گا مجھ سے بِچھڑے عرصہ بِیتا اب وہ کِس سے لڑتا ہو گا اچھا تھا جو ساتھ ہی رہتے بعد میں اٌس نے سوچا ہو گا اپنے دِل کی ساری باتیں خود سے خود ہی کہتا ہو گا کافی عرصہ بِیت گیا ہے ۔ ۔ ! جانے اب وہ کیسا ہو گا ۔
میرے ساتھ لڑائی اور بحث سے گریز کریں
مجھے کراٹے کنگفو جوڈو کک باکسنگ اور اس جیسے درجنوں الفاظ فر فر آتے ہیں
😂😂💪💪😜😜😂
بے روزگاری کا عالم یہ ہے کہ نوجوان لڑکے لڑکیوں کی آئی ڈی بنا کر موبائل خرچ نکال رہے ہیں
🤣🤣🤣
#بیوی: اٹھ جاؤ شونا صبح ہوگئی ہے 😊
#شوہر : آنکھ ہی نہیں کھل رہی کچھ ایسا کہو کہ آنکھ کھل جائے😍😍😍
#بیوی: رات بھر جس ماں سے لگے ہوئے تھے وہ میری ہی دوسری آئی ڈی ہے 😬😳
کھل گئی آنکھ😂😂😂😜😝😛
ہمیشہ مسکراتے رہا کیجیے 😃
ایک تو مسکرانے سے انسان کیوٹ لگتا ہے 😍
دوسرا مفت میں دشمنوں کا خون جلتا ہے 🤪😂🤣🤣🤣

آم کا رنگ پیلا اور خون کا رنگ لال ہوتا ہے 😳😳
.
ویلہ بیٹھا تھا سوچا آپ لوگو کو بتا دوں 😁😁😁
اصلی بادشاہ تو "دلوں پر حکومت " کرتے ہیں 👦👦 ورنہ تاج تو "ککڑ" کے سر پر بھی ہوتا ہے 🐓🙁🐓🐔
😂😂😂😂
😊
اک بار پھر سے رنگ اڑیں گے رقیبوں کے
❤ ہم لوٹ آے ہیں محفل میں دوبارہ…
کوئی مر جائے کسی پر یہ کہاں دیکھا ھے۔۔!!
جایۓ جایۓ سرکار، ہم نے بھی جہاں دیکھا ھے..!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain