نہ ظاہر ہوئی تُم سے، نہ بیاں ہوئی ہم سے
بس سُلجھی ہوئی آنکھوں میں اُلجھی رہی محبت
افریقہ میں ایک کالے شوہر نے اپنی کالی بیوی کو کالی رات میں کالے سمندر کے پاس بڑے پیار سے پوچھا :
ڈارلنگ.! بیٹھی ہو یا چلی گئی😂😂😂
لوگ کہتے ہیں کردار پر بات آجائے تو صفائی دینا ضروری ہو جاتی ہے* *مگر* *میں کہتی ہوں ۔۔۔کردار پر بات آجائے تو بات ہی ختم ہو جاتی ہے*🌹2
لوگ پتھر مارنے آئے تو وہ بھی ساتھ تھے..👉
جن کے گناہ کبھی ہم آپنے سر لیا کرتے تھے....🙆♂
اگر از لال لب یار بوسہ و یابم💋👄
جواں شوم از سر زندگی دوبارہ کنم
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺗﺒﺎﮨﯽ ﻣﭽﺎ ﺩﯾﻨﯽ ﺗﮭﯽ ﺁﺝ😝
ﻟﯿﮑﻦ ﺷﻌﺮ ﯾﺎﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺭﮨﺎ ﮨﮯ ..😂

Mri tbyat bohhhht kharaaab hy
duaa kry me teeek hojao
🤕🤕😢🤒🤒💉💉

خدا کرے کسی کو محبت میں جدائ نہ ملے!
اور جو میری پوسٹ لائک نہ کرے اسے سردی میں رضائی نہ ملے..
😜😅😅
