Damadam.pk
SaNaa+M's posts | Damadam

SaNaa+M's posts:

SaNaa+M
 

بے روزگاری کا عالم یہ ہے کہ نوجوان لڑکے لڑکیوں کی آئی ڈی بنا کر موبائل خرچ نکال رہے ہیں
🤣🤣🤣

SaNaa+M
 

اچھی بات بتانا بھی صدقہِ جاریہ ہے۔
10 والے Oreo میں تین بسکٹ ہوتے ہیں جبکہ 5 والے میں 2 اس لیے 5 والے دو لیا کریں 😂

SaNaa+M
 

سنو اسے کہنا__!🙄
چلو رہنے دو ہم خود ہی کہہ دیں گے۔۔۔😕💘
تم لوگ مرچ مصالحہ لگا کر بتاتے ہو.🙈🙊🙃😂✌🏻

SaNaa+M
 

+
کچھ مرد سردیوں میں ایسے چادر لپیٹتے ہیں
کہ دور سے ایسے گمان ہوتا ہے جیسے کوئی حسینہ شرماتی ہوئی آ رہی ہو -
😂😂😜😜😁😁

SaNaa+M
 

شوہر: اگر میرے ہاتھ حکومت ہو تو ملک کی تقدیر بدل دوں😂😂
بیوی : پہلے تم اپنی شلوار تو بدل لو😂😂
صبح سے میری پہن کر گھوم رہے ہو
😂😂😂😂😂😂😂😂😂

SaNaa+M
 

Jaaaa tujyy muaaaaf kyaaa.d5
Hmary gar kii gantiii bajaa kr bhaaagnyy waly.c5.c1

SaNaa+M
 

عرض کیا ہے ✋✋✋!!۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کاش گھر کا کام ۔ عشق کی طرح ہوتا😊😍
کرنا نہیں پڑتا بس ہو جاتا 😂😂💓۔۔۔۔۔۔
😝😝😝😝

SaNaa+M
 

دکاندار عورت کو کپڑے دکھا کر تھک گیا اور تھک کر بولا: مجھے افسوس ہے آپکو کوئی کپڑا پسند نہی آیا
عورت: کوئی بات نہیں میں ویسے بھی سبزی لینے آئی تھی 😂😂😂

SaNaa+M
 

آج کل کے بچے کیا سمجھیں گے کہ ہم نے کتنی مشکلات میں پڑھائی کی ہے۔
کبھی کبھی تو ٹیچر صرف موڈ فریش کرنے کے لئے بھی ہماری پٹائی کر دیتے تھے۔
😂😂😆😆😝

SaNaa+M
 

افریقہ میں ایک کالے شوہر نے اپنی کالی بیوی کو کالی رات میں کالے سمندر کے پاس بڑے پیار سے پوچھا :
ڈارلنگ.! بیٹھی ہو یا چلی گئی😂😂😂

SaNaa+M
 

دل سے روئے مگر ہونٹوں سے مسکرا بیٹھے
یونہی ہم کسی سے وفا نبھا بیٹھے
وہ اک لمحہ نہ دے پائے
جن کے لئے ہم اپنی زندگی گنوا بیٹھے

SaNaa+M
 

آنکھوں میں نمی تھی__اور وٹامن کی کمی تھی
جس سے ساری رات بات کی وہ جانو کی امی تھی,!😂

SaNaa+M
 

اے میرے مستقبل کی مصیبت کہاں هو تم
😛😛😛😛
جہاں هو دھیان سے رہنا مس یو 😛😛

SaNaa+M
 

کالی راتوں کو بھی رنگین کہا تھا میں نے
تیــری ہـــر بات پہ آمیـــن کہا تھا میں نے💔

SaNaa+M
 

ان بارشوں سے کہہ دو ذرا زور سے برسیں۔⛱🌦🌧🌧⛈🌨
نفرت کے آئینوں پہ بڑی دھول جمی ہے❤
جانان

SaNaa+M
 

لوگ پتا نہیں ProPoSe کیسے کر لیتے 😝
مجھے تو سموسے کے ساتھ چٹنی مانگتے ہوئے بھی شرم آتی ھے😂😕😜😅😅

SaNaa+M
 

لڑکا:تمہارا نام کیا ہے؟🤔
لڑکی:دفع ہو😡
لڑکا:بہت ہی عجیب نام ہے🤣
🤣🤣🤣😂😂

SaNaa+M
 

بہت سوچا لیکن ایک بات سمجھ نہیں آئ.😕
کشتی وہاں کیسے ڈوبی جہاں پانی کم تھا..😂😂😂

SaNaa+M
 

جن کو شادی پے نا بلایا جاۓ
وہ دور کھڑے ہو کے کہتے ہیں.
لڑکا مجھے نشٸ لگتا ہے 😂😂😂😂😂😂😂

SaNaa+M
 

اگر آپ کا کہیں بھی "جی" نہیں لگ رہا۔۔۔۔۔۔۔۔تو آپ ہمارے نام کے ساتھ "جی" لگا لیجیے۔😋😂😝