/ ^'ساڈا ہنس کے بولنا فطرت اے' ساڈہ غلط کردار نہ سمجھیں
^تیرے نال پیار حقیقتی اے سانو وقت گزار نہ سمجھیں ۔۔۔
نہ جانے کتنی شکائتیں تھیں، نہ جانے کتنے گِلے تھے ان سے
جو ان کو دیکھا تو بھول بیٹھی، سوال سارے جواب سارے
💕💕
کھلے عام دشمنی کر لو ۔۔۔۔۔!!🤙🤙
مگر دکھاوے کی دوستی نہ کرو ۔۔۔۔!!🤙🤙
*...... جو مرد عورتوں کے بارے میں منفی خیالات رکھتے ہیں یقین کیجیے انہیں لاجواب کرنے کے لئے یہی بات کافی ہے کہ ان کا وجود ایک عورت کے وجود کا حصہ ہے....*
"""تم بھی اچھے تمہاری وفا بھی اچھی""""صاحب""""💘
برے تو ہم ہیں جن کا دل نہیں لگتا تمہارے بنا"""""💘
بات جب بھی بگڑی ہے لفظوں پر بگڑی ہے
کاش کے ہم ______ بے زباں ہوتے
*چھوٹی چھوٹی باتوں میں اٌلجھے رہیں - تو بڑی بڑی خوشیاں ہاتھ سے نکل جاتی ھیں......!!!*💞💞💞
*برا وقت چاہے کچھ لمحوں کا ہی ہو لیکن بہت سے لوگوں کی پہچان کروا دیتا ہے جن کو ہم اپنا سمجھتے ہیں....!!!*💞💞💞
یہ جو حالات ہیں میرے ایک دن سدھر جائیں گے..!
😍
پر بہت سے لوگ میرے دل سے اتر جائیں گے..!

"__کردار سے بنائیں _معیارِ زندگی❤
ماحول سے حیات کا سودا نہ کیجئے
مُجھ سے نہ پُوچھ میرے دردِ دل کی کہانی.
اِس میں کُچھ پردہ نشینوں کے بھی نام آتے ھیں.😢😓😓😟
سردیوں کا سب سے بڑا فائدہ
انسان کو گرمی نہیں لگتی ،تالیاں
😜😂😜😜😂😜😂😂😂
اکثر انسان حادثات جھیل جاتا ہے
مگر کسی کے الفاظ نہیں بھولتا..
جہڑے گل گل تے رس جاندے....❤️
اوناں نال گزارے نہیں ہوندے.....❤️
*🎗 ہمارے ہاں اکثر خواتین گھر داری اور بچوں میں ایسی مگن ہوتی ہیں کہ خود کو بھول جاتی ہیں . اور اپنی کشش کھو بیٹھتی ہیں . باہر نکلتے وقت تو خوب بن سنور کر نکلتی ہیں لیکن گھر میں " ماسی " بنی رہتی ہیں کمزور کردار کے مردوں کی نظریں " باہر " کے لش پش چہروں کی جگ مگ میں بھٹکنے لگتی ہیں .بسا اوقات تو طلاق تک نوبت جا پہنچتی ہے*
*🎗 یہ نفسیاتی مسلہ ہے. اگر خواتین گھر کو چمکانے کے ساتھ ساتھ خود کو بھی چمکاتی رہا کریں تو خاوند کی عدم توجہ اور آوارگی جیسے مسائل بغیر تعویز دھاگے کے ٹھیک ہو جائیں...
The end
اگلے ہی دن وہ عصر کے وقت اپنی بچی کے چیک اپ کے بہانے میرے کلینک پہ آئی . صاف ستھرے کپڑے, ہلکا سا میک اپ ہاتھوں میں سات رنگی اور رو پہلی چوڑیاں آنکھوں میں کجلا ................ گہری سانولی رنگت کے باوجود اسکا چہرہ نکھرا نکھراتھا . موسم گرما میں , چھائے ہوئے بادلوں کے نیچے ٹھنڈے اجالوں جیسا . میں نے اسکی خوب تعریف کی اور تاکید کہ بس اسی طرح اہتمام رکھنا ہے.
*🎗 میری تد بیر کارگر رہی . اسکا شوہر اسکی طرف مائل ہو گیا . اس بچی نے میرے اس " عمل " کی بہت تعریف کی جو میں نے کیا ہی نہیں تھا . طلسم کی جوت تو اس نے خود جگائی تھی .*
Nxt
میں اسکا مسلہ کیسے حل کر سکتا تھا ?. میرا دل دکھ سے بھر گیا . میں نے اس سے کہا پھر آنا , میں ضرور کچھ کروں گا.
*🎗وہ پھر آئی میں نے ایک تدبیر سوچ لی تھی .میں نے اسے پانچ سو کا ایک نوٹ دیا اور کہا میں نے تمہارے لیے ایک عمل شروع کیا ہے . تم ان پیسوں سے اپنے لیے خوبصورت سی چوڑیاں خریدو , لپ سٹک , کریم اور خوشبو بھی . تم نے یہ کرنا ہے کہ ہر شام خوب بن سنور کے رہنا ہے . میرے عمل سے تمہارا بندہ کھنچا چلا آئے گا . بس تم نے خوشدلی سے اسکا استقبال کرنا ہے.*
Nxt
یہ جو اندر کے دکھ ہوتے ہیں ناں , انسان کو بہت بہت ذلیل کرتے ہیں . جہاں تھوڑی سی ہمدردی نظر آئی ابل کر باہر آجاتے ہیں .یہ انسان وہاں بھی توقعات وابستہ کر لیتا ہے جہاں سے درماں ممکن ہی نہیں ہوتا . وہ ان سے بھی حال دل کہتا ہے جو درد آشنا ہی نہیں ہوتے .بلکل صحرا کے بھولے بھٹکے مسافر کی طرح جو چمکتی ریت کے سیراب کو پانی کا سیلاب سمجھ لیتا ہے . بھلا تعویز دھاگوں سے بھی قسمتیں بدلتی ہیں ?
یہ پیر فقیر انہی دکھ درد کے ماروں کے دکھوں ,حسرتوں , خواہشوں , خوابوں اور ارمانوں کو کیش کرتے ہیں . انہیں امیدیں اور تسلی دلاسے بیچتے ہیں .
Nxt
اسکے چہرے پہ ایک سایہ سا لہرا کر گزر گیا .
اسنے بتایا کہ اسکا خاوند ایک لا پرواہ اور عیاش آدمی ہے . اپنی محنت کی کمائی ادھر ادھر عورتوں پر اڑا دیتا ہے . اسے کبھی خرچ دیتا ہے کبھی اسکی محنت کی کمائی بھی لے اڑتا ہے .
پھر وہ بڑی لجاحت سے بولی " *سید دا بال ایں کوئی تعویذ دھاگا ای کردے جے میرا بندہ ٹھیک ہو جاوے . میں شیرینی دیساں "*
(سید زادے ہو کوئی تعویز دھاگا دے دو کہ میرا خاوند راہ راست پہ آجائے. میں آپکا منہ میٹھا کرواوں گی )
اسکے الفاظ حسرت , امید اور منت اور التجا میں ڈوبے ہوئے تھے . مجھے اس پہ بہت ترس آیا .وہ میری بیٹی کی عمر کی تھی. مجھے لگا میرے سامنے میری بیٹی بیٹھی ملتجی نظروں سے میری جانب دیکھ رہی ہے .
Nxt
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain