وہ گندم کی کٹائی کا موسم تھا , اسنے بتایا کہ وہ کھیتوں میں کٹائی کے دوران گرے پڑےگندم کے سٹے اکھٹے کرتی ہے , اسکے پاس کافی سٹے جمع ہو گئے ہیں .ایک دو دن بعد وہ انہیں کوٹ کر دانے نکالے گی اور انہیں بیچ کر میری پائی پائی چکا دے گی . میں نے پوچھا تمہارا خاوند کیا کرتا ہے ?
وہ بولی " وہ جی محنت مزدوری کرتا ہے "
"وہ تمہیں بچی کے دوا دارو کے پیسے نہیں دیتا ?" میں نے پوچھا .
Nxt
اسنے اپنے پلو میں بندھے چند مڑے تڑے نوٹ نکالے اور بغیر گنے مجھے پکڑا دیے. اور کہنے لگی ڈاکٹر صاحب گن لیں , جتنے کم ہیں میں بعد میں دے دونگی . نظر آرھا تھا کہ وہ میری فیس سے بہت ہی کم پیسے تھے . مجھے اس پہ بہت ترس آیا . میں نے اسکے مڑے تڑے نوٹ بغیر گنے اسے واپس کر دیے اور کہا . جب تمہارے پاس پیسے ہوں اس وقت اکٹھے دے دینا .
اگلی بار وہ پھر آئی اسکا حال پہلے جیسا ہی تھا البتہ اسکی بچی کو کافی افاقہ تھا . اسنے دوا لی اور پھر پلو میں بندھے چند مڑے تڑے نوٹ نکالے اور کہنے لگی کہ ابھی اسکے پاس یہی ہیں .یہ رکھ لیں .
Nxt
وہ اٹھارہ انیس سال کی دبلی پتلی کمزور سی لڑکی ایک ننھی سی بچی کی ماں تھی . بے رونق چہرہ , میلی کچیلی ,ویسے ہی میلے کچیلے کپڑے , اسکی بچی کا حال بھی ایسا ہی تھا . بچی سوکڑے کے مرض میں مبتلا تھی . میں جب اسکی بچی کا فزیکل معائنہ کر رہا تھا تو واضح بدبو محسوس کر رہا تھا .یہ اندازہ لگانا مشکل تھا کہ بو بچی سے زیادہ آرہی ہے یا ماں سے .
میں نے علامات کے مطابق اسے دوا دے دی . اسنے پیسے پوچھے , میں نے اسے اپنی فیس بتائی .
Next

ٹوٹ جايے گا تیری ..... نفرت ...... کا محل اس وقت❤ ❤جب ملے گی خبر تجھ کو کہ ہم نےیہ جہاں چھوڑ دیا .
ہم تو برے ہیں جناب😥😥😐
آپ کے رابطے ہیں فرشتوں سے
❤محبت اور مقدر میں ازل سے ضد کا رشتہ هے❤
❤محبت جب بھی ھوتی هے مقدر روٹھ جاتا هے❤
لوگ پتھر مارنے آئے تو وہ بھی ساتھ تھے..👉
جن کے گناہ کبھی ہم آپنے سر لیا کرتے تھے....🙆♂
بُرے نہیں تھے لیکن ہمیشہ ہر کسی نے بُرا سمجھا
ہم جو سچ میں خراب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے۔۔
, یہ کس نے کہا تجھے کہ انجان بن کے آیا کر ❤❤
میرے دل کے آئنے میں مہمان بن کے آیا کر ❤💞
پاگل اک تجھے ہی تو بخشی ہے دل کی حکومت
یہ تیری سلطنت ہے سلطان بن کے آیا کر
اداس رات ،اداس زندگی ،اداس وقت اور اداس موسم ..
.
کتنی چیزوں په الزام لگ جاتے ھیں اک دل کے اداس ھونے سے❤❤
اس کو ملنا ہی نہیں کوئی ہمارے جیسا
,,,
لوٹ آئیگا وہ دنیا کا نظارہ کر کے
محبت کے سنہرے ساحلوں پر
تو میرا ______ آخری جزیرہ ہے❣️
وہ سارے جہاں کی خوشیاں،
وہ تــیــرا مجھے یار کـہنا،💓
.کسی کا عشق کسی کا خیال تھے ہم بھی .
.گئے دنوں میں بہت با کمال تھے ہم بھی.
دو گهڑی ملے تهے هم،صرف چار باتیں کيں🔥
دو ٹکے کے لوگوں نے،دو هزار باتيں کيں🔥
"یہ جو نظروں سے میرے دل کو نڈھال کرتے ہو
کرتے تو ظلم ہو صاحب۔۔۔۔۔۔۔مگر کمال کرتے ہو"
جو شخص تیرے تصور سے ہی مہک جايے سوچ تیرے دیدار میں اس کا کیا حال ہوگا
دل کا زخم کبھی دیکھایا نہیں جاتا غم کا قصہ ہر بار سنایا نہیں جاتا تم میرے چہرے کو جی بھر کے دیکھ لینا کیونکہ بار بار کفن ہٹایا نہیں جاتا💔💔💔
مـــــــــسکرانا ســـــــــیکھنا پڑتا ھے* *  رونا تو لوگ ســـــــــکھادیتـــــــــے ھیں*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain