شوہر: میں تمھارے ساتھ سو سال تک رہوں گا اور پیار کروں گا....
بیوی: اس کے بعد کہاں منہ مارنے کا ارادہ ہے؟...🤭😃😀😄
سردار لڑکی کے گھر رشتہ لے کر گیا...
لڑکی کے گھر والوں نے کہا کے ہماری بیٹی ابھی پڑھ رہی ہے..
سردار: کوئی بات نہیں ہم ایک گھنٹے باد آجاینگے 🤣🤣🤣
دو افسر لڑ رہے تھے
پہلا: مجھے پتہ ہے کہ تم کس کا حکم مانتے ہو کس کے اشاروں پر چلتے ہو
دوسرا: بیوی تک نہ جا میں بتا رہا ہوں 😂😂
تھوڑا سا پیار ہوا ہے
تھوڑا ہے باقی۔۔
بندا پوچھے پیار ہے یا مکان کی قسطیں😂😂😁😁
لڑکی نے نماز حاجت پڑھی اور شادی کیلئے دعا مانگنے لگی تو شرم آگئ، 😊😊کہنے لگی. "یا اللہ میں اپنے لیے کچھ نہیں مانگتی. بس میری امی کو ایک خوبصورت داماد دے دے".🤔 🤔
دعا قبول ہوئ اور اس کی چھوٹی بہن کی شادی ہوگئی😜😜
سبق } دعاؤں میں اوور ایکٹنگ سے پرہیز کریں.😉😉
اُس نے کہا وقت رُکتا نہیں...
پھر میں نے گھڑی ⏰ سے سیل نکال دیے...
اور اسے تھپڑ مار کر کہا..
انی دیا اے ویکھ 😂😂😂😂
عرض کیا ہے ✋✋✋!!۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کاش گھر کا کام ۔ عشق کی طرح ہوتا😊😍
کرنا نہیں پڑتا بس ہو جاتا 😂😂💓۔۔۔۔۔۔
😝😝😝😝
😂🙈 *بابا جی فرماتے ہیں*🙈😂
*انسان کی آنکھیں تب کھلتی ہیں* 😯😵
*جب وہ سو😴 کر اٹھتا ہے* 😝😂😂😜😜
بعزم توبہ سحر گفتم استخارہ کنم
بہار توبہ شکن می رسد چہ چارہ کنم
بہت سوچا لیکن ایک بات سمجھ نہیں آئ.😕
کشتی وہاں کیسے ڈوبی جہاں پانی کم تھا..😂😂😂
جن کو شادی پے نا بلایا جاۓ
وہ دور کھڑے ہو کے کہتے ہیں.
لڑکا مجھے نشٸ لگتا ہے 😂😂😂😂😂😂😂
وہ مزہ نہیں دنیا کے کسی کونے میں 😃
جو مزہ ہے صبح اٹھ کر پھر سے سونے میں 😴😴😴😴 😂😂😂😂😂

+
کچھ مرد سردیوں میں ایسے چادر لپیٹتے ہیں
کہ دور سے ایسے گمان ہوتا ہے جیسے کوئی حسینہ شرماتی ہوئی آ رہی ہو -
😂😂😜😜😁😁
انسان کی پہچان دولت سے نہیں😐😐
شناختی کارڈ سے ہوتی ہے پاگلوں😝😝
کیڑی کیڑی کم دی گل دساں میں توانوں 😝😝
لوگ اب بھی کہتے ہیں میں ظالم ہو اس پر ظلم اتنے کیے کہ وہ پاگل ہو گئی ہے
اب میں کیا کہوں لوگوں سے ؟
حرام محبت کا مقدر ہمیشہ ذلت ہی ہوتی ہے۔ یارانے عاشقی معشوقی لگا کر توقع کرنا کہ یہ ٹھیک ہوگا۔ ذلت ہی ملتی ہے
میری بچیوں بہنوں بیٹیو یاد رکھو
حرام محبت کا مقدر ذلت ہے بس ...!!!
اگر میرےکسی بہن بھایٓی کو میری بات بُری لگی ہو تو دل سے معزرت کرتا ہوں😢(منقول)
The end
میں زرا سا بھی پریشان ہو جاوں تو میری بیوی کی نیندیں اڑ جاتی ہیں اس کو مجھے سے عشق کی حد تک پیار ہے اور بے انتہا عشق۔ میں ذرا کام سے دیر سے آوں یا کچھ میسج نہ کروں تو پریشان ہو جاتی سائے کی طرح آگے پیچھے آگے پیچھے۔ بعض دفعہ تو میں جنجھلا سا جاتا ہوں اور اس سے جگھڑ پڑتا ہوں کہ اللہ کی بندی میں دودھ پیتا بچہ نہیں ۔
اک وہ پہلی عورت اک یہ عورت
میں تو وہی تھا وہی ہوں
میری پہلے والی بیوی سنا ہے کہ اب پاگل ہو چکی ہے ۔میرے نام لکھ لکھ کر چومتی رہتی ہے۔ اور گلیوں میں پھرتی رہتی ہے۔ اسے اپنی ہوش ہی نہیں رہی اب ایک دو دفعہ زہر بھی کھا لیا مگر بچ گئی
Nxt
اس کے بعد مجھے تین سے چار سال لگے خود کو نارمل انسان بنانے میں عورت پر یقین کرنے میں کہ ہر عورت اک جیسی نہیں ہوتی۔
پھر آخر میں نے دوسری عورت سے شادی کر لی۔
اب الحمداللہ میرے 3 بچے ہیں میری یہ دوسری والی بیوی بہت ہی نیک نکلی۔پتا نہیں وہ دو تین سال جو میں نے حوصلے سے گزارے اس کی وجہ سےاللہ نے انعام کی صورت میں دیا کہ میں اب تھوڑی سی بھی ہمدردی کو بہت بڑی بات سمجھنے لگا تھا ۔
Nxt
وہ عورت یعنی میری بیوی آج بھی اپنے میکے گھر میں ہے۔ طلاق نہیں مانگی اس نے ۔
اور ہاں
جس کے عشق میں وہ پاگل تھی اس نے اس کو اپنایا ہی نہیں اور اپنا مطلب نکال کر بھاگ گیا۔اک دن روتے ہوئے اسکی کال آئی تھی کہ مجھے اپنے نام سے محروم نہ کرنا بس ۔ بھلے ہی مجھے اپنے پاس جگہ نہ دو لیکن طلاق مت دینا۔ بس اک آخری خواہش پوری کر دو۔
میں نے اسکی خواہیش کا احترام کیا اسکو طلاق نہیں دی۔
Nxt
فون میرے دوست کا تھا۔ اس نے مجھ سے کہا کہ تمہاری بیوی کسی اور مرد کے ساتھ فلانے ہوٹل پر بیٹھی ہے۔مجھے پہلے تو یقین نہ آیا لیکن جب اپنی بیوی کو گھر نہ پایا تو بے حد غصہ آیا اتنا کہ مجھے اپنا دماغ پھٹتا ہوا محسوس ہوا۔ میں نے اس کی عزت رکھی کسی کو کچھ نہ بتایا پر اس نے میری عزت نہ رکھی۔
میں ہوٹل کی طرف چل دیا۔ خود کو پرسکون رکھا ۔ وہاں اس کو کسی غیر مرد کے ساتھ بیٹھا دیکھا تو آواز دی اور کہا کہ چلو گھر چلو۔ وہ چپ چاپ گھر آگئی ۔ گھر لا کر اسے میں نے انتہائی زور دار تھپڑ مارا کہ میری انگلیاں اس کے منہ پر چھپ سی گئی۔اور اس کو بولا اب تم اپنے گھر دفع ہو جاو آج سے میری طرف سے آزاد ہو جب تمہیں طلاق چاہیے ہو تو کہہ دینا۔مگر میرے ساتھ میرے گھر میں تم ہرگز نہیں رہ سکتی
Nxt
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain