Damadam.pk
SaNaa+M's posts | Damadam

SaNaa+M's posts:

SaNaa+M
 

اس کا فون پر جو عشق تھا اس کا مجھے کوئی مطلب نہیں تھا۔ پانچ ماہ ایسے ہی گزر گئے۔ میں کام سے تھکا ہارا رات میں گھر آتا کھانا باہر سے کھا آتا۔ اور جب بھی گھر آتا وہ فون پر ہی باتیں کر رہی ہوتی۔
اک دن اس نے پوچھا اک بات پوچھوں میں نے کہا پوچھ لو۔اس نے کہا کیا آپ کو مجھے دیکھ کر طلب نہیں ہوتی ؟میں نے کہا شادی سے پہلے بھی تو کنٹرول ہی تھا تو تمہیں کیا لگتا ہے کہ اب بھی نہیں ہو سکے گا ؟ مگر اس رات بات کچھ اور تھی۔ میں سویا ہوا تھا کہ میرے موبائل کی گھنٹی بجی۔
Next

SaNaa+M
 

خیر
صبح وہ اپنے گھر چلی گئی کوئی بات نہیں ہوئی۔ تین دن تک کوئی ہلچل نہیں ہوئی۔ تین دن بعد اس کی امی کی کال ائی کہ بیٹا تم آئے نہیں اپنی دلہن کو لینے تو میں لینے چلا گیا۔میں نے وہاں بھی کوئی بات نہیں کی۔
ہم واپس گھر آگئے۔ میری بیوی میرے سامنے تو نہیں البتہ باہر جا کر یا گھر کی چھت پر جا کر ہر رات کو فون پر کسی سے باتیں کرتی تھی۔ میں نے اس سے پوچھا تک نہیں کہ وہ کس سے باتیں کرتی کون ہے وہ۔ بس اک بار پوچھا تھا کہ اسے طلاق چاہیے ؟ اس نے کہا نہیں۔
Nxt

SaNaa+M
 

اک بار تو سوچا کہ زبردستی کرتا ہوں۔گناہ نہیں میرے نکاح میں ہے مگر میرا دل نہیں مانا۔ میں نے اس سے بات کرنا چاہی مگر مجھے گوارہ نہ ہو کہ میں اس عورت کی منت کروں جس نے مجھے یوں ٹھکرا دیا۔
اللہ تعالی سے شکوے شکائتیں کرتا کرتا سو گیا۔۔
اگر اسے کسی اور سے محبت تھی تو نکاح کے لئے ہاں ہی نہ کرتی یا مجھے ہی بتا دیتی میں اس سے خود رشتہ ختم کر دیتا بات شادی تک بڑھتی ہی نا۔میری زندگی برباد تو نہ ہوتی۔میں متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والا آدمی شادی پر ساری جمع پونجی لگا چکا تھا۔
Next

SaNaa+M
 

میں حیران و پریشان پاگلوں کی طرح اسے دیکھنے لگا اور سوچنے لگا کہ یہ کیا ہو گیا ہے۔ جب کچھ سمجھ نہ آیا تو اٹھا اور وضو کیا اور نماز کے لئے چلا گیا۔اور اپنے اللہ سے ذکر کیا کہ یا ربا یہ کیسا امتحاں ہے ؟
مجھے ڈر تھا بہت زیادہ ڈر۔ معاشرے کا ڈر خاندان والوں کا ڈر ۔ میں ایک مڈل کلاس فیملی سے تعلق رکھتا ہوں اور ایسی اونچ نیچ پر ہمارے ہاں عزت کا جلوس نکل جاتا۔ مختلف سوچیں آ جا رہی تھیں۔کہ اگر یہ صبح گھر گئی اور واپس نہ ائی تو میری عزت کا کیا ہو گیا۔ کیا پتہ یہ اپنے گھر میں یہ ہی نہ کہہ دے کہ یہ نامرد ہے اس سے شادی ختم کرواو۔
Nxt

SaNaa+M
 

وہ ایک عجیب سی رات تھی۔ 
مجھے سمجھ نہیں آرہا تھا میں کیا کروں کیا نہ کروں
شادی کی پہلی رات تھی اور دلہن بنی بیٹھی میری بیوی نے کہا کہ خبردار مجھے ہاتھ مت لگانا میں کسی اور سے محبت کرتی ہوں۔ یہ زبردستی کی شادی ہوئی ہے۔ اور یاد رکھو تم کچھ بھی کر لو میری محبت نہ حاصل کر پاو گے۔ نہ میں تمہیں چاہونگی۔اس کی انکھوں میں آنسو تھے۔
Nxt

SaNaa+M
 

#بیوی: اٹھ جاؤ شونا صبح ہوگئی ہے 😊
#شوہر : آنکھ ہی نہیں کھل رہی کچھ ایسا کہو کہ آنکھ کھل جائے😍😍😍
#بیوی: رات بھر جس ماں سے لگے ہوئے تھے وہ میری ہی دوسری آئی ڈی ہے 😬😳
کھل گئی آنکھ😂😂😂😜😝😛

SaNaa+M
 

زندگی میں ایک بات ہمیشـــہ یاد رکھنا کہ مچھلیاں کبھی ڈوبتی نہیں
😜😜😂😂😂😂😂

SaNaa+M
 

کچھ لوگ اتنے سنگل ہوتے ہیں😔
کہ ڈبل روٹی کا نام سن کر رو پڑتے ہیں😕😜🤣✌🏻

SaNaa+M
 

لڑکی : مجھے معاف کر دو میں نے تم سے اپنی منگنی چھپائی
🤣🤣🤣🤣
لڑکا: رولائے گی کیاپگلی....آؤ میں تمھیں اپنے بچوں سے ملا تا ہوں..😂😂😂🤣

SaNaa+M
 

بیوی: تمہاری شرٹ پر تو ایک بھی بال نہیں ہے.
شوہر: ہاں تو؟
بیوی: میں پوچھتی ہوں کون ہے وہ گنجی؟؟😉😂✌🏻

SaNaa+M
 

رات کو ،🙄 ڈر کے مارے ،😏 واش روم کا ادھا دروازہ کھولا چھوڑنے والے😂 لڑکے بھی بندوق کی ڈی پی لگا کہ 😏بدمعاشی دیکھاتے ہیں

SaNaa+M
 

بابا جی کہتے ہیں کہ ضروری نہیں
بندہ روز، نہاے
بس دل صاف ہونا چائیے
(سردی کے ٹوٹکے)😂😂😂

SaNaa+M
 

وہ مزہ نہیں دنیا کے کسی کونے میں 😃
جو مزہ ہے صبح اٹھ کر پھر سے سونے میں 😴😴😴😴 😂😂😂😂😂

SaNaa+M
 

جرابیں ہمیشہ دھو کر پہنا کریں
ایسا نہ ہو کامیابی آپ کے قدم چومنے آئے اور فوت ہوجائے😜😜😜😜

SaNaa+M
 

آج کل کسی کے گھر میں چلے جاو
تو چائے اتنے چھوٹے کپ میں دیتے ہیں 😐😐😐😁
جیسے چائے نہیں پولیو کے قطرے پلا رہے ہوں😒😒😒

SaNaa+M
 

لڑکی فیل تو شادی
اور لڑکا فیل تو رکشہ یہ کیسا انصاف ہے😂😂😂😜😜 😜🇵🇰

SaNaa+M
 

😂آج کا لطیفہ😂
ٹیچر : جو بیوقوف ہے کھڑا ہو جائے
کچھ دیر بعدآخر کارایک بچہ کھڑا ہوگیا
ٹیچر : کیا تم بیوقوف ہو؟
بچہ : نہیں مس آپ اکیلی کھڑی تھی اور مجھے اچھا نہیں لگ رہا تھا
🤣🤣🤣
🤣🤣🤣🤣🤣

SaNaa+M
 

پٹھان، امتحان میں ایک لڑکی کے پیپر سے نقل کر رہا تھا
نگران نے دیکھ لیا اور اسے اٹھا کر دور بٹھا دیا
جب پٹھان کو اور کچھ نہیں آیا تو سوال کے آخر میں لکھ دیا:
"جواب کا بقیہ حصہ شبانہ کےپیپرمیں ھے.
😂😂😋☺☺😋😋😋😋😋😋😋😋

SaNaa+M
 

سچا دوست ملنا بہت مشکل ہے 😄
میں اس لیے حیران ہوں تم لوگوں نے مجھے دھونڈ کیسے لیا 😀😀😀

SaNaa+M
 

ڈاکٹر نے تعریف کی کمی بتائی ہے🙈🙊🙈
تھوڑی تھوڑی کر کے مینوں بچا لو سارے😂😂😂✌🏻