اپنی محبت کا مستقبل جاننے کے لئے😍 ۔۔ٹائپ کریں🙈
اپنا نام)😚(محبوبہ کا نام)😘
اور سینڈ کردیں اپنے ابو کے نمبر پر 😂😉😁🙊🙆
چڑھ گیا نا بخار لگ گئ نظر زمانے کی☺😌
کیا ضرورت تھی تمہیں اتنے مہینوں بعد نہانے کی.😪😪😷
😜😜😂😂😅
بے روزگاری کا عالم یہ ہے کہ نوجوان لڑکے لڑکیوں کی آئی ڈی بنا کر موبائل خرچ نکال رہے ہیں
🤣🤣🤣
لڑکی والے💁۔لڑکا🕴 ہمیں پسند نہیں🙄😛
لڑکے والے🕴۔۔پسند تو ہمیں بھی نہیں تو کیا گھر سے نکال دے 🙈
😆😁😂
#Fuji...😂😂😂
شوہر: اگر میرے ہاتھ حکومت ہو تو ملک کی تقدیر بدل دوں😂😂
بیوی : پہلے تم اپنی شلوار تو بدل لو😂😂
صبح سے میری پہن کر گھوم رہے ہو
😂😂😂😂😂😂😂😂😂
کوئی دسے گا مینوں کہ 😎👉اس ایموجی دا
نہ نک اے تے نہ کن نیں
فر وی ایدی عینک کیوں نہیں ڈگ دی😕😳🤣✌🏻
ہمیشہ مسکراتے رہا کیجیے 😃
ایک تو مسکرانے سے انسان کیوٹ لگتا ہے 😍
دوسرا مفت میں دشمنوں کا خون جلتا ہے 🤪😂🤣🤣🤣
مجھے بڑا مزا آتا ہے جب کوئی لڑکا کسی لڑکی کی ساٸیڈ لیتا ہے پوسٹ پر، اور لڑکی آخر میں بولتی ہے😂😂😂
شکریہ بھائی😜😜🙈
دنیا میں جتنے بھی نیک مرد ہیں___::___سب عورت کی وجہ سے ہیں!!
کچھ بیوی کے خوف سے😥😥
اور
کچھ حوروں کے شوق سے...😉😉😍😜
جس دن گھر والوں سے ناراض ہوکر
کھانا پینا چھوڑ دوں۔۔
اس دن گھر والے بریانی بنا لیتے ہیں۔😓😰😰😰😭😭
میری پاس بیٹھی ایک عورت کافی دیر سے لمبی لمبی چھوڑ رہی تھی 😛
میں نے کہا ڈاکٹر عبدلقدیر خان کو جانتی ھو!!🙊
کہتی ہے لو!!میں جب بھی بیمار ھوتی ھو اسی سے دوائی لیتی ھو 🙈🙉😏😎😂
محبوب ایک ___ ہوتا ہے
اور ایک تقسیم نہیں __ ہوتا

💔خدا کرے میرے جانے کی بعد
تجھے مجھ سے غضب کی محبّت ہو جائے 💔.
نہ پوچھ رات بھر جاگنے کی وضاحت اے دل نادان...!!!
محبت میں کچھ---- سوالوں کے جواب نہیں ہوتے...!!!❤️🙈❤️
*سر بازار نکلوں تو آوارگی کی تہمت
تنہائی میں بیٹھوں تو الزامِ محبت*
آو بے وجہ بات کرتے ہیں
بھول جاتے ہیں کون تھے ہم تم
کبھی کبھی پتھر کے ٹکرانے سے آتی نہیی خراش۔
کبھی اک ذرا سی بات سے بھی انسان بکھر جاتا ہے۔
مدتوں بعد اسے خوش دیکھا تو یہ احساس ھوا ، 😔
کہ کاش _________ میں اسے پہلے چھوڑ دیتا ،💔
فاصــــــلوں سے اگر مـــــــکراہٹ لوٹ آئے تمہــــــاری 💔💔
تو تمہـــــیں حق ہــے , کہ تـــم دوریاں بـــنـا لو ہـــم سے. 💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain