Assalamu alaikum پریشانیاں ہر ایک کی زندگی میں موجود ہیں کوئی بھـی ایک مکمل پرفیکٹ زندگی نہیـں گزار رہا بس فرق وہاں پہ آتا ہـے جب انسان اپنے معاملات اللّٰہ کے حوالے کرتا ہے اور مطمئن ہو جاتا ہے وقت سحری اللہ سے مشکلات کا حل مانگ لیں
فرمانِ مصطفیٰﷺجو آدمی یہ خواہش رکھتا ہے کہ قیامت میں اپنا اعمال نامہ دیکھ کر خوش ہو تو اسے چاہئے کہ استغفار کثرت سے پڑھا کرے اَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ الَّذِیْ لَا اِلٰهَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْهِ الله تعالیٰ ہم سبکو سدا اپنی چاہت نصیب کرے اور کشاده رزق دے آمین
اے کُن فیکون پہ قادر اللّٰہ، جتنےبھی دل، جتنے بھی صبر، جتنی بھی آنکھیں، جتنے بھی آنسو، جتنی بھی التجائیں، جتنی بھی امیدیں، جتنےبھی یقین، تیرے کُن کے منتظر ہیں، میرے اللّٰہ سب کےحق میں بہترین فیصلے فرما دے۔ سب کے دِلوں کو مطمئن کردے، نظرِ رحمت فرما دے سب پر۔ آمین ثم آمین۔