ساری دنیا آپ کے سامنے
محبت کی دعویدار کھڑی ہو۔۔۔۔۔
مگر ۔۔۔۔۔
آپکا دل پگھلتا
صرف من پسند شخص کی موجودگی سے ہے۔
چاہے وہ رخ پھیر کا کھڑا ہو ۔۔۔۔۔
یا دل توڑ کر
مولانا رومی نے "تعلق" کی خوبصورت تشریح بارش کے قطرے سے کی ہے کہ اگر یہ
صاف ہاتھوں پر گرے تو پینے کے قابل ہے۔
گٹر میں گرے تو پاوں دھونے کے بھی قابل نہیں۔
گرم سطح پر گرے تو بخارات بن کر غائب۔
کنول کے پتے پر گرے تو موتی کی طرح چمکے گا۔
5۔ سیپی کے اندر گرے تو موتی بن جاتا ہے ۔
قطرہ وہی ہے فرق صرف یہ ہے کہ
اس کا "تعلق " کس سے رہا _______
ہمیشہ تعلق ان لوگوں سے قائم کریں
جو دل کے اچھے ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔
I was once foolish enough to believe knowledge would clarify, but some things are so gauzed behind layers of syntax and semantics, behind days and hours, names forgotten, salvaged and shed, that simply knowing the wound exists does nothing to reveal it.
"...In a solitary life, there are rare moments when another soul dips near yours, as stars once a year brush the earth. Such a constellation was he to me." - Madeleine Miller (Circe pg 152)
اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْهَمِّ وَالْحَزَنِ وَالْعَجْزِ وَالْكَسَلِ وَالْبُخْلِ وَالْجُبْنِ وَغَلَبَةِ الرِّجَالِ
“O Allah, I seek refuge with You from worry, grief, incapacity, laziness, miserliness, cowardice, and being overpowered by (other) men.”
DEIKHA TENU
🎶🎶🎵
https://youtu.be/X-zYEg9Ddns?si=LU29o8mNQtT5ybz5
I am waiting for you to glance at me,
To fill my heart with joy.
Ah, how much I long to be
Where you are!
آپ کا یہ گمان غلط ہے کہ اللہ آپ کو معاف نہیں کرے گا وہ اپنے بندوں کو روز پکار کر کہتا ہے کہ ہے کوئی معافی مانگنے والا میں اسے معاف کر دوں ، اللہ تعالیٰ ہم سب کے کبیرہ صغیرہ گناہوں کو معاف فرمائے۔
(آمین یا رب العالمین)
رب سے اُس کے فیصلوں کی تبدیلی کی دُعا نہ مانگیں پگلے
بلکہ دُعا مانگیں کہ وہ آپ کا دِل اپنے فیصلوں کے تابع کر دے آمین
🤲🏻
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain