Damadam.pk
Saa7's posts | Damadam

★ Saa7's posts:

Saa7
 ★ 

Turn your notes into structured essays with MyMap and reduce the stress of writing and focus on refining your ideas.
https://mymap.ai

Tips for Students image
S  ★ 🔥 : For students - 
Islamic Quotes image
S  ★ : Islamic reminder - 
Saa7
 ★ 

دکھ اپنا اگر ہم کو بتانا نہیں آتا
تم کو بھی تو اندازہ لگانا نہیں آتا
وسیم بریلوی

Saa7
 ★ 

Find someone who love your morning face rather than your fancy makeup filter pics.

Saa7
 ★ 

بابا جی کہتے ہیں کہ آج کل انسان اچھا دوست ڈھونڈنے کی کوشش کرتا ہے، مگر خود اچھا بننے کی کوشش نہیں کرتا

Saa7
 ★ 

‘The hypocrite looks for faults; the believer looks for excuses.’ (Imam al-Ghazali)

Saa7
 ★ 

بھاگتے ہوئے ان لمحوں میں جو ٹھہر جائے بس وہی اپنا ہے
... ♡

Saa7
 ★ 

دل کو بھی غسل دیا کریں۔۔۔
توبہ کے پانی سے

Saa7
 ★ 

وَأَحْسِنُوا ۛ إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُحْسِنِينَ
نیکی کرو، اللہ نیکی کرنے والوں کو پسند کرتا ہے

Beautiful Nature image
S  ★ : بابا جی کہتے ہیں کہ آج کل انسان اچھا دوست ڈھونڈنے کی کوشش کرتا ہے، مگر خود - 
Saa7
 ★ 

تم سے بچھڑا ہوں تو رویا ہوں وگرنہ کل تک
رونے والوں کو میں فنکار کہا کرتا تھا

Saa7
 ★ 

اب کس کی طرف دیکھ کہ کہتے ہو کہ یہ ہے
پہلے تو میری سمت اشارہ تھا تمھارا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Saa7
 ★ 

سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
نہ میری قبر کو عید بناؤ اور نہ اپنے گھروں کو قبرستان بناؤ اور تم جہاں کہیں بھی ہو، مجھ پر درود پڑھا کرو، کیونکہ تمہارا درود مجھ تک پہنچ جاتا ہے۔
(مسند احمد، ۵۷۰۴)

Saa7
 ★ 

وقت ہر تعلق کی حقیقت بتا دیتا ہے
💯

Saa7
 ★ 

ان پڑھ بیوی اور دیہاتی دوست دونوں وفادار ہوتے ہیں
کیا یہ سچ ہے؟

Saa7
 ★ 

آج کل کی دھوپ بھی خوبصورت عورت کی طرح ہوتی ہے
جب بھی نکلتی ہے پورا محلہ باہر آجاتا
😅

Saa7
 ★ 

کبھی کبھی ہم غلط نہیں ہوتے بس ہمارے پاس وہ الفاظ نہیں ہوتے جو ہمیں صحیح ثابت کر سکیں

Saa7
 ★ 

بابا جی کہتے ہیں مطالعہ پاکستان کی صرف یہ بات ٹھیک نکلی
کہ میدانی علاقوں میں سردیوں میں سخت سردی اور گرمیوں میں
سخت گرمی ہوتی ہے

Saa7
 ★ 

لوگوں کی باتوں کو دل پر مت لیا کریں، لوگ تو امرود بھی میٹھا ہونے کی شرط پر خریدتے ہیں اور پھر نمک لگا کر کھاتے ہیں
😅