خاموشی اس وقت بہترین ہتھیار ثابت ہوتی ہے جب لوگوں کو آپ سے چیخنے کی امید ہو
سوشل میڈیا کی ہر عورت کسی مرد سے رشتے کی تلاش میں نہیں ہوتی۔
اور اگر کوئی عورت آپ کی پوسٹ کو پسند کرتی ہے تو اس کا یہ مطلب ہے کہ وہ پوسٹ کو پسند کرتی ہے، آپ کو نہیں۔
پوسٹ پر کمنٹ کرنے والی عورت آپ کو جاننا نہیں چاہتی اور پوسٹ پر ہنسنے والی ہر عورت غیر اخلاقی نہیں ہوتی۔
میری ماما مجھے جس لڑکی کی مثالیں دیتی تھی وہ کسی کے ساتھ بھاگ گئی
🤭
Apna Whatsapp Number hi Dedo 🥺
Sirf status dekogi
Agr ap k pas mera mobile number hota to ap kis nam se save krty?
Amma kehti nose pin marasne pehnti hain
😒
5 kilo makeup kar k kehti hai
"Jaisi bhi hun munh pe hun"

good evening everyone!
سب جن کے لیے جھولیاں پھیلائے ہوئے ہیں
وہ رنگ مری آنکھ کے ٹھکرائے ہوئے ہیں
اک تم ہو کہ شہرت کی ہوس ہی نہیں جاتی
اک ہم ہیں کہ ہر شور سے اکتائے ہوئے ہیں
دو چار سوالات میں کھلنے کے نہیں ہم!
یہ عقدے ترے ہاتھ کے الجھائے ہوئے ہیں
اب کس کے لیے لائے ہو یہ چاند ستارے؟
ہم خواب کی دنیا سے نکل آئے ہوئے ہیں
ہر بات کو 'بے وجہ اداسی' پہ نہ ڈالو!
ہم پھول کسی وجہ سے کملائے ہوئے ہیں
کچھ بھی تری دنیا میں نیا کیوں نہیں لگتا...
لگتا ہے کہ پہلے بھی یہاں آئے ہوئے ہیں
ہے دیکھنے والوں کے لیے اور ہی دنیا
جو دیکھ نہیں سکتے وہ گھبرائے ہوئے ہیں
سب دل سے یہاں تیرے طرف دار نہیں ہیں!
کچھ صرف مرے بُغض میں بھی آئے ہوئے ہیں
"ہیں اور بھی دنیا میں سخن ور" بڑے لیکن
کہتے ہیں کہ سادات یہاں چھائے ہوئے ہیں


اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَد
❤️
Whenever I’m deleting screenshots, it feels like I’m deleting future evidence😭.
Every Pakistani mom:
"Kqainchi✂️ ke trha zuban 👅chalti hai tmhari."
~ WhatsApp Channel ~
https://whatsapp.com/channel/0029VaEu0XH0AgW3PDfE7A2d
Just like your feet leave footprints on the sand
فلسانك يترك أثرا في القلب
Your tongue leaves a mark on the heart.
goodbye!
لوگ تم سے بھی ستم پیشہ کہاں ہوتے ہیں
جو کہیں کا نہ رکھیں اور پھر اپنا نہ کہیں
(شان الحق حقی)



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain