"الله تعالی "سے تعلق جوڑنے کے دو مضبوط ترین ذرائع نماز اور قرآن ھیں. نماز میں ھم "الله تعالی" سے بات کرتے ھیں. اور قرآن میں "الله تعالی" ھم سے بات کرتا ھے. اللہ پاک ھمیں ان دونوں ذرائع کے ساتھ تعلق قائم و دائم رکھنے کی توفیق اور ھمت عطا فرمائے۔ رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ اے ہمارے رب مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما ، تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے۔
Have you noticed how a particular colour shirt or dress influences your mood? Every colour has it's vibration and those vibrations impact us. Which colour makes you feel good about yourself?
آپکو اپنا مقام چھوڑنے کی ضرورت نہیں ہے، اپنی میز کے سامنے پرسکون بیٹھے رہو اور غور سے سنتے رہو، سننے کی بھی حتٰی کہ ضرورت نہیں ہے، بالکل ساکت اور تنہا بیٹھ کر محض انتظار کرو -- دنیا با ہوش و رضا اپنے بے نقاب ہونے کے لیے تمھارے سامنے خود کو پیش کر دے گی -- اسکے پاس کوئی چارہ نہیں ہے، بے خود ہو کر آپ کے قدموں تک لڑھکتی چلی آئے گی