دنیا میں رونما ہونے والی تبدیلیوں کی وجہ سے اہل حق اور اہل باطل الگ ہوتے جائیں گے
اہل حق امام مہدی علیہ رضوان کے ساتھی بنیں گے ان شاء اللہ
اپنے آپ کو صحیح العقیدہ، امت کے خیر خواہ لوگوں سے جوڑے رکھیں
پہلا قدم تصویر کھچوانا اور پھر نامحرم سے شئیر کرنا ہے
یہ پہلا قدم ہی نا اٹھائیں
آپ کی عزت دنیا کی سب چیزوں سے زیادہ قیمتی ہے۔
نبی کریم ﷺ نے قرب قیامت کے دور میں اتنی تفصیل سے پیشین گوئیاں ہماری رہنمائی کے لیے کی تھیں
ان کو ذہن میں رکھتے ہوئے آگے بڑھنا چاہئے
آجکل بہت ساری نشانیاں ظاہر ہو رہی ہیں
جس میں ایک بیت المقدس کے پہلو میں حق پہ کھڑےہونے والی جماعت کے حق پہ ہونے اور ہمیں انکا ساتھ دینے کاحکم ہے
السَّلَامُ عَلی٘کم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
The below lines (from 'A Tale Of Two Cities' by Charles Dickens] will never ever go old and aged ... These were true yesterday and today and always will be...
"It was the best of times, it was the worst of
times. It was the age of wisdom, the age of
foolishness, the epoch of belief, the epoch of
incredulity. It was the season of light, season
of darkness. It was the spring of hope and the
winter of despair."


Jehad - women
https://youtu.be/JxlFnkJaJj0?si=un5FnJjT7pzvICOf
Thanks Doremi ★

When you think that you are very honest and righteous, you become a little stiff inside without even realizing it. When you recognise that there are flaws in you, you are then able to accommodate the flaws in others.
It is not only your vices or bad qualities that will harm you, even your good qualities can make you stiff, rude and angry. That is why you should surrender both bad and good qualities. Take life as it comes.

فیس بک وغیرہ کے اکاؤنٹ ختم نہ کریں جب جب کوئی بھی ظلم کرے فیس بک وغیرہ کو ان کے خلاف ہی استعمال کریں چاہے ظلم کرنے والا مارک اور ایلون مسلک ہی کیوں نہ ہوں۔ اس جنگ میں پھر کوئی اکاؤنٹ اڑاتا ہے تو ہزار بار اڑائے۔ مگر کھانے پینے کی اشیاء اور دیگر مصنوعات کا بائیکاٹ کر کے غیر مسلم ممالک خاص طور پر اسرائیل اور اس کے دیگر مددگار ملکوں کا معاشی نقصان ضرور پہنچائیں۔
Part 4
اب اگر غزہ کے مظالم دیکھ کر آپ کو
فرق نہیں پڑ رہا تو اس میں اس کا تو کوئی قصور نہیں جس کا دل دکھی ہے اور غم و غصے میں بائیکاٹ کر رہا اور دوسروں کو بھی امادہ کر رہا ہے جبکہ اسے طعنہ بھی دیا جاتا ہے کہ جی آپ جو فیس بک، انسٹاگرام، واٹساپ، X وغیرہ استعمال کر رہے ہیں یہ بھی ان کا ہی ہے بائیکاٹ کرنا ہے تو پھر یہ بھی چھوڑ دو۔
عرض ہے کہ افغانی اپنی آزادی کیلئے روس سے لڑ رہے تھے روس کی شکست امریکہ کے مفاد میں تھی تو امریکہ نے افغانیوں کو اسلحہ دے دیا پھر روس کے ٹکڑے ہوئے تو امریکہ افغانیوں پر چڑ دوڑا۔ افغانیوں نے اسی امریکی اسلحے سے امریکیوں کی مرمت کردی وہاں تو کسی نے نہیں کہا امریکہ سے لڑنا ہے تو پہلے ان کا اسلحہ واپس کردو۔ بھائی جنگ ہے تو پھر جنگ ہے اپنے اسلحے سے ہو یا پرائے کے۔
Continued...
part 3
یعنی وہ آئندہ اپنے بائیکاٹ کے ساتھ آپ کو
بھی غصے میں بائیکاٹ پر آمادہ کر رہا ہوتا ہے تب کیا کبھی ہم نے وہاں یہ کمنٹ کیا کہ آپ کے اس پوسٹ یا بائیکاٹ سے کباب جیز ۔ شنواری۔ کلاچی وغیرہ کو فرق نہیں پڑتا؟
میکڈونلڈ بائیکاٹ پر بعض جگہ کہا گیا کہ آپ کے بائیکاٹ سے فرق نہیں پڑتا یہ پاگل پن ہے۔ کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ بیٹا جب ڈوب رہا ہوتا ہے تو پیچھے سے وہ باپ بھی چھلانگ لگا دیتا ہے جسے تیراکی نہیں آتی اور یوں باپ بھی ڈوب جاتا ہے؟ اس باپ کو پتا ہوتا ہے کہ میں بھی ڈوب سکتا ہوں مگر یہ اس کی اپنے اولاد سے محبت و جذبات ہوتے ہیں جس نے اسے مجبور کیا ہوتا ہے کودنے پر۔
continued....
Part 2
دیکھیں، کسی بھی کاروبار کی کامیابی کیلئے خوش اخلاقی کو بنیاد بتایا جاتا ہے یعنی کسٹمر سے ڈیلنگ اچھی ہونی چاہئیے۔ جس کے اخلاق اچھے اس کا کاروبار اچھا۔ کسی بھی ریسٹورنٹ میں جب کبھی کسی کسٹمر نے ویٹر کو غصہ کیا ہو تو کیا عملہ لڑنے کو آتا ہے یا ہر صورت معذرت کرتا ہے؟
معذرت ہی کی جاتی ہے بلکہ بعض اوقات تو وہ اپنی طرف سے کوئی میٹھا پیش کرتے ہیں یا ڈسکاؤنٹ کردیا جاتا ہے۔
معذرت اس لئیے کی جاتی ہے تاکہ آپ بائیکاٹ نہ کریں اور دوسروں کو بھی نہ ورغلائیں۔ ابھی آپ فوڈ کے مختلف پیج پر چلے جائیں آپ کو ایک منٹ میں ایسی پوسٹیں نظر آجائیں گیں کہ جس میں صاحب پوسٹ کہہ رہا ہوگا ہمارا اس ریسٹورنٹ جانے کا تجربہ تلخ رہا سارے پیسے ضائع ہوگئے۔
continued.
..
بائیکاٹ نقصان یا فائدہ
Part 1
جب بھی کوئی بائیکاٹ کرتا ہے اس کی بہت سی وجوہات میں سے بڑی وجہ اس شخص کے اپنے مزاج اور حساسیت و تربیت کی ہوتی ہے۔
میرا ایک دوست رات ایک مخصوص دکان سے دودھ لیا کرتا تھا پچھلے دنوں اس نے دکان بدل لی تو میں سمجھا شاید پہلے والا دودھ میں زیادہ ملاوٹ کرتا ہوگا تب اس نے بتایا نہیں وہ بدتمیز ہے، میرے اس دوست کو معلوم ہے میرے ایک کلو کے دودھ سے فرق نہیں پڑتا مگر اس کی غیرت اسے اس بات کی اجازت نہیں دیتی کہ اب وہاں جائے لہذا اس نے بائیکاٹ کر دیا۔
آپ بھی تھوڑی سی نظر گھمائیں سوچیں آپ کی ذندگی میں بھی کوئی نہ کوئی شخص، دکان، ریسٹورنٹ یا جگہ ضرور ہوگی جس کا آپ نے اپنے مزاج طبعیت کی وجہ سے بائیکاٹ کر رکھا ہوگا۔
continued...
سکون تو دوسروں کو سکون دینے سے ہی حاصل ہوتا
ہے. ہم انسان ناجانے کیوں دوسروں کاسکون چھین
کر خود اپناسکون تلاش کرنے میں لگے رہتے ہیں، اِس
بات سے بےخبر کہ کسی کاسکون چھین کر بلاآخر اپنے
سکون کی قربانی دینی ہی پڑتی ہے. مکافاتِ عمل کی
چَکی خواہ کتنی ہی آہستہ چلتی ہو مگر پیستی بہت باریک ہے
ک روز کوئی آئے گا لے کر کے فرصتیں
اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain