Damadam.pk
Saa7's posts | Damadam

★ Saa7's posts:

Saa7
 ★ 

کوئی پرفیکٹ نہیں ہوتا، لگائو ہو تو خوبیاں اور بیزاری ہو تو خامیاں نظر آتی ہیں۔

Life Advice image
S  ★ : ... ___ ... - 
Saa7
 ★ 
Sad Poetry image
S  ★ : اک قصہ اڑتے پتوں کا جو سبز رتوں میں خاک هوے اک نوحہ شہد کے چھتوں کا جو - 
Saa7
 ★ 

Roald Dahl on Palestine (from his book 'Going Solo' in the chapter titled: "Palestine and Syria";)
https://www.antiwar.com/blog/2004/07/14/roald-dahl-in-palestine/
🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸

Saa7
 ★ 
Saa7
 ★ 
Saa7
 ★ 
Beautiful Nature image
S  ★ : O come with me, thus ran the song, The moon is bright in Autumn’s sky,  - 
Beautiful Nature image
S  ★ 🔥 : ... October ... - 
Saa7
 ★ 

دل کا بدلنا ہدایات پر آنا اچانک نہیں ہوتا وقت لگتا ہے مگر انسان بدل جاتا ہے اللہ جب کسی کو ہدایات کے لئے چنتا ہے نا تو وہ یہ نہیں دیکھتا کہ اس شخص کا ماضی کیسا تھا بس فقط ایک ادا کے پسند آنے پر اسے اپنا قرب عطا کرتا ہے پھر یہ اس بندے پر ہے گویا تو سنبھل کر رکھے ہدایات اور گویا ہدایات چھوڑ دیں۔ وقت لگتا ہے مشکل بھی ہے لیکن جب آپ اللہ سے جوڑتے ہیں تو گناہ چھوڑنا آپ کے لئے آسان ہوجاتے ہیں پھر آپ کو لذت نہیں رہتی رغبت نہیں رہتی۔ خود کو بدلنے کی کوشش کریں اللہ نے اپ کو چنا ہے آپ بہت قیمتی ہے اللہ کے لئے

Saa7
 ★ 

قرآن میں جب یہ پڑھا کہ اللّٰہ متقین سے عقیدت رکھتا
ہے تو خود پر بے انتہا شرمندگی ہوئی، جب یہ پڑھا کہ
وہ صابرین سے محبت کرتا ہے تو خود پر بے حد ملال
ہوا کہ صبر تو میرے پاس سے ہی نہیں گزرا، پھر یہ
پڑھا کہ اللّٰہ مجاہدین سے محبت کرتا ہے تو سوچا اِس
سعادت سے مجھ جیسے لوگ تو ہمیشہ کوسوں دور رہیں
گے. جب یہ پڑھا کہ اللّٰہ احسان کرنے والوں کو پسند
کرتا ہے تو یہ یقین ہو گیا کہ میرے پاس ایسا کچھ بھی
نہیں جس کی وجہ سے میرا رب مجھ سے محبت
کرئے. اپنے اعمال نامے کا سوچ کر تو ڈوب مرنے کو
دل چاہا.
جب نااُمیدی چھانے لگی تو نظر سے گزرا
”انَّ اللّٰہَ یُحِبُّ التَّوَّابِیْن“ بیشک اللّٰہ توبہ کرنے والوں
سے محبت رکھتا ہے تو مجھ جیسے انسان کو بھی اللّٰہ
کی محبت حاصل ہونے کا ذریعہ مل گیا. اللّٰہ ہم سب
پر رحم و کرم فرمائے، آمین

Kashmir
S  ★ : May Allah bless and help Muslims in Palestine, Kashmir Turkey, Pakistan, - 
Saa7
 ★ 

❤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤 ❤❤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤 ❤❤❤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤 ❤❤❤❤⚪⚪⚪⚪⚪⚪⚪⚪⚪ ❤❤❤❤❤⚪⚪⚪⚪⚪⚪⚪⚪ ❤❤❤❤⚪⚪⚪⚪⚪⚪⚪⚪⚪ ❤❤❤💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚 ❤❤💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚 ❤💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚
I stand with Palestine

Saa7
 ★ 

کہانی مکمل کریں
۔۔۔
وہ بہت دیر تک صحن میں ٹہل رہی تھی کہ اچانک اس کے قدم گھبراہٹ سے رک گئے

Saa7
 ★ 

،شعر مکمل کریں
ایک خواب خوشنما سا

Saa7
 ★ 

Amidst dark storm's embrace,
Hearts cling, love's eternal grace,
Endless tale we trace

Saa7
 ★ 

I didn't look for you, didn't search.
You were the furthest from my mind
and the last thing my heart expected.
Blame it on the Universe,
Her conspiracy.
She brought our souls together
and wouldn't stop until
our hearts touched.
Perhaps we are of the same
fragmented star
and the cosmos wanted
to attach us back together.✨
~ Melody Lee

Saa7
 ★ 
Saa7
 ★ 

ایک پیشن گوئی۔۔۔ دنیا کی سب سے سچی زبان مبارک سے۔۔۔
آپﷺ نے فرمایا:
"میری امت کا ایک گروہ قیامت تک دین پر ثابت قدم اور دشمن پر غالب رہے گا، ان سے اختلاف کرنے والے ان کا کچھ نہ بگاڑ سکیں گے، سوائے اس کے کہ انہیں کچھ معاشی تنگدستی کا سامنا کرنا پڑے، یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ کا حکم آجائے گا اوروہ اسی حالت پر ہوں گے۔ صحابہؓ نے کہا: اے اللہ کے رسولﷺ! وہ کہاں ہوں گے؟ آپﷺ نے فرمایا: وہ بیت المقدس اور اس کے گرد و نواح میں ہوں گے۔ "
مسند احمد (صحیح) حدیث نمبر 12494