Damadam.pk
Saa7's posts | Damadam

★ Saa7's posts:

Saa7
 ★ 

اُف یہ تلاشِ حسن و حقیقت، کس جا ٹھہریں، جائیں کہاں
صحنِ چمن میں پھول کھلے ہیں، صحرا میں دیوانے ہیں

Saa7
 ★ 

بالآخر تھک ہار کے یارو ہم نے بھی تسلیم کیا
اپنی ذات سے عشق ہے سچا باقی سب افسانے ہیں

Saa7
 ★ 

کھانے میں جب بے تحاشا مرچیں ہوں تو
فوراً
۔
۔
۔
۔
۔
ناک سے پانی نکلنے لگتا ہے
آنکھوں سے آنسو
اور
منہ سے۔۔۔۔
۔
۔
۔
۔
جھاگ یا پانی نہیں
چیخیں

Saa7
 ★ 

کچھ لوگ کاکروچ کی طرح ہوتے ہیں
کہتے تو کچھ نہیں ، پر ان کی موجودگی سے دل گھبراتا رہتا ہے۔

Saa7
 ★ 

مشرقی مردوں کا عشق، محبت سے کوئی تعلق نہیں ہوتا
وہ معشوقہ سے شادی نہیں کرتے اور بیوی سے عشق نہیں کرتے۔

Saa7
 ★ 

کچھ لوگوں کو دکھاوے کا اتنا شوق ہوتا ہے کہ
اپنی اوقات تک دکھا جاتے ہیں۔

Saa7
 ★ 

موڈ کسی ایک بات پر خراب ہوتا ہے
دکھ پوری زندگی کے یاد آ جاتے ہیں

Saa7
 ★ 

ایک ذہین عورت کے سامنے مرد کبھی بھی اس کے لیے تارے توڑنے سے لے کر تم میری اکلوتی محبت ہو کا دعویٰ نہیں کرتا
کیونکہ وہ جانتا ہے کہ اسے کہنے کی بجاۓ ثابت کرنا پڑے گا۔

Saa7
 ★ 

اس موسم میں سب سے مشکل کام
" پبلک ڈیلنگ" ہے
کسی کو پرفیوم لگانے کی توفیق نہیں ہوتی اور کچھ اتنا منحوس پرفیوم لگاتے ہیں کہ دل ہی خراب ہو جاتا ہے۔

Saa7
 ★ 

وہ پہلے وقتوں کے لوگ تھے جو راز سینے میں چھپاۓ مر جاتے تھے
"ہن تے سٹیٹس لگدے نے سٹیٹس"

Saa7
 ★ 

واشنگ مشین میں کپڑوں کے چکر دیکھ کر اندازہ ہوا
جو بھی چکروں میں پڑتا ہے اس کی دھلائی ضرور ہوتی ہے۔

Saa7
 ★ 

اور پھر ایک دن سب سے زیادہ ملایا جانے والا نمبر آپ کی کانٹینٹ لسٹ میں ہی نہیں رہتا۔

Saa7
 ★ 

بہت سے لوگ برانڈز پہنتے ہیں
پر جب منہ کھولتے ہیں تو ہوش تو ہوش تار پہ بیٹھے کوۓ تک اڑا دیتے ہیں

Saa7
 ★ 

سچی محبت ایک نہ ایک دن واپس ضرور آتی ہے
"سوری"
کہنے
یا
"شادی کا کارڈ"
دینے

Saa7
 ★ 

جس کا دن آپ کے بغیر گزر سکتا ہے
اس کی زندگی بھی آپ کے بغیر گزر سکتی ہے
حقیقت پسند بننا یا بےوقوف بنے رہنا آپ کا اپنا انتخاب ہوتا ہے

Saa7
 ★ 

میرے سر کی کھائی ہوئی تیری جھوٹی قسمیں
میرے بالوں کا بیڑہ غرق کر گئیں

Saa7
 ★ 

جب مجھے کوئی سکرین شاٹ بھیجتا ہے تو میں اصل چیز سے پہلے یہ دیکھتی ہوں کہ بیٹری کتنے پرسنٹ ہے؟
موبائل سائیلنٹ پہ تو نہیں؟
سم کتنی ہیں؟ نیٹ ورک کونسا ہے؟
ڈیٹا یوز ہوتا ہے یا وائی فائی؟
کس ایپ کے کتنے نوٹیفیکیشن ہیں؟

Saa7
 ★ 

ملاوٹ کے اس دور میں اگر اصلی زہر چاہیے تو وہ صرف لوگوں کے دلوں میں ملے گا۔

Saa7
 ★ 

“The end of hope is the end of new opportunities and of growth. But life is the opposite. As long as you have life, you have a challenge for new love, new opportunities, new joy, new experiences. So as long as you have life, you have hope.” — Juan Alva
https://news.csusm.edu/the-indomitable-will-to-live/

Saa7
 ★